businessman - my views always neutral - Islam teaches Peace and Equal Civil Rights for all-Wish for Secured Educated Civilised Pakistan FOLLOW OR WILL UN FOLLOW
آج کل بہت سے صحافی اپنے جھوٹ اور خوشامد کو اپنے اصلی نام سے بیچ رہے ہیں۔ ڈیجیٹل میڈیا کے اس دور میں اخبارات اور ٹی وی چینلز ایک طرف اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں دوسری طرف آزادیِ اظہار کو ��رپیش خطرات سے بھی نمٹ رہے ہیں۔ جو صحافی ان خطرات کے سامنے ہتھیار ڈال دیں گے اُن کا نام تاریخ کے اوراق سے بھی غائب ہو جائے گا لیکن جو ان خطرات کا مقابلہ کرنے کی کوشش کریں گے اُنکا نام زندہ رہے گا۔ انقلاب، زمیندار اور چٹان بند ہو گئے لیکن سالک صاحب، ظفر علی خان اور شورش کاشمیری کا نام آج بھی زندہ ہے اور آئندہ بھی زندہ رہے گا۔
https://t.co/nxJptxPjD0
سب سے بڑا زمینی قبضہ :
پورے ملک پر بندوق سے قبضہ کرنے کے بعد فوجی بھائیوں کا دل نہیں بھرا اور اب پاکستان کا سب سے بڑا ڈاکہ ڈالنے کو تیار ہیں جو اسلام آباد کے F-9 پارک پر ڈالا جائے گا -
ہمارے وزیر داخلہ ، جنکا کام شروع ہی گوجرانوالہ میں زمینوں پر قبضے DHA کو دلوانے سے ہوا تھا ، کیوبکہ عاصم منیر وہاں کے کور کمانڈر تھے ، اب F-9 میں پاکستان کا مین ہٹن ، یعنی نیو یارک کی طرح بڑی بڑی بلڈنگیں ، فلیٹ , جھیلیں ، سفاری پارک اور شاپنگ مال بنائیں گے -
ویسے تو وزیر داخلہ کا یہ کام نہیں کے وہ بلڈنگیں بنوایئں مگر عاصم منیر جو سر پر بیٹھے ہیں تو یہ اربوں کھربوں کا کھیل ہوگا اور سب سوچ لیں کتنا مال فوجی بنائیں گے اور عوام کو کیا ملے گا - یہ سیاست دان کیا بیچتے ہیں ؟
ان فوجیوں نے CDA کی زمینوں پر تو قبضہ کیا ہی ہوا ہے اور اب یہ کام تو بڑا آسان ہوگا ، آی جاؤ اور کھائی جاؤ - موجاں ہی موجاں -
کوئی ہے روکنے والا جو بکنے کو تیار نہ ہو ، میڈیا، جج ، سرکاری افسر ، سیاست دان ، وکیل ، بھوکے عوام ، دہشت گرد ، سب کے منہ میں پانی تو آ رہا ہوگا - دعوت عام ہے !!!
General Abdul Waheed Kakar was a great soldier. He was offered an extension just few weeks before his retirement but he politely declined. He took action against many officers who were interfering in politics. He is pride of Pakistan Army. May Allah Rest his Soul in Peace. Ameen
@Akbarjalal2468 Wow he is enjoying abd also corruption payback - is he a qualified certified expert why did they not give add for vacancy - MUST BE A RELATIVE OF SOME HIGH UP
خلائی مخلوق کی GHQ سے کالیں :
جو صاحب مجھے بار بار کال کرنے اور بات کرنے کو کہ رہے تھے اب سامنے آ گئے ہیں ، یا خود ہیں یا کسی دوسرے نام سے - انکا آخری میسج رات کے ١٢ بجکر ٣٥ منٹ پر آیا کہ مجھ سے بات کریں - اپنا نام "میجر ظفراللہ خان GHQ سے" بتایا- ذرا دوست چیک تو کریں کوئی اس نام سے ISPR م��ں ہے بھی یا نہیں -
میں نے ان سے پوچھا آپ کیوں کال کر رہے ہیں ؟ اور آپ سے بات کرنا میرے لیے کیوں ضروری ہے؟ کیا میں آپکو جانتا ہوں ؟ اور کیا آپ اپنا صحیح نام بتا رہے ہیں ؟
کچھ منٹ انتظار کے بعد میں نے لکھا میجر صاحب اس وقت واشنگٹن میں رات کے 12.35 بجے ہیں یہ وقت کسی سے ضروری بات کرنے کا نہیں ہے ، آپکواتنا تو معلوم ہونا چاہیے کیونکہ آپ میجر تک پہنچ گئے ہیں - شکریہ -
پھر جواب نہیں آیا مگر میں انکے میسج CPJ ، RSF ، Amnesty ، Human Rights Watch اورپاکستان ایمبیسی کو بھی بھیج دونگا تاکے ریکارڈ رہے -
میجر صاحب سے ایک ��ور بات کہنا چاہتا ہوں، اگر کوئی خاص پیغام ہے تو کسی سینئر افسر سے کہیں کال کر لے، گھبرائے نہیں، اپنا نام نہ چھپائے اور خود آ کر ریکارڈ پر بات کرے تاکے سب جان سکیں فوج کیا کہنا چاہتی ہے -
یہ چوہے بلی کا کھیل نہ کھیلیں میجر صاحب -
ٹرمپ کے لئے بڑا دھچکا: ترکیہ، مصر، پاکستان، سعودی عرب، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کر دی
https://t.co/zlA73d2qKM
My good wishes for the parliamentarians became a story of the @DailyUrduPoint I never wanted to hurt the feelings of my freinds who were part of this historic legislation. I apologise but let me predict one thing. This legislation will not stand. It will be reversed one day.
https://t.co/55FjHccstp
اس عظیم قانون سازی پر سب ارکان پارلیمنٹ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ تاحیات بلیو پاسپورٹ کے ذریعہ وہ بغیر ویزا 70 سے زائد ممالک میں داخل ہو سکیں گے یہ سہولت ان سب دوستوں کے بہت کام آئے گی جو آجکل تو سرکاری بینچوں کا حصہ ہیں لیکن کچھ عرصہ کے بعد سرکار میں نہیں رہیں گے اور ہماری پرانی ��وایت کے مطابق سیاسی انتقام کا نشانہ بنیں گے لیکن بلیو پاسپورٹ پاکستان سے ��رار میں انہیں بہت مدد دیگا 👏👏