وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا"
"اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے (مشکلات سے) نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔"
(سورہ الطلاق، آیت 2)
کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے ، میرے بھی دن گزر گئے
تو بھی کچھ اور اور ہے ہم بھی کچھ اور اور ہیں
جانے وہ تو کدھر گیا، جانے وہ ہم کدھر گئے
یہ ســنگریـــزے عـــداوتوں کے
وہ آبـگینے ســـــخاوتوں کے
دل مسافر قـــــبول کر لے
ملا ہے جو کچھ جہاں جہاں سے
بـچھڑنے والے بـچھڑ چــلا تھا
تو نسبتیں بھی گــــنوا کے جاتا
ترے لیے شہر بھر میں اب بھی
میں زخـــــم کھاؤں زباں زباں سے
محسن نقوی