سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں وولنٹئرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔
ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں "کپتان" لکھیں
انصافینز! یہ ٹرینڈ #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف کریں کیونکہ عمران خان سے ملاقاتوں، میڈیا کوریج، نام اور تصاویر کے بعد یہ نظام عمران خان کی مقبولیت سے اس قدر خوفزدہ ہو چکا ہے
کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کی انٹری، عمران خان کے نام اور تصاویر تک پر پابندی لگا دی گئی۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں شروع کریں کیونکہ عمران خان سے ملاقاتوں، میڈیا کوریج، نام اور تصاویر کے بعد یہ نظام خان کی مقبولیت سے اس قدر خوفزدہ ہو چکا ہے
کہ گلگت بلتستان میں PTI کی انٹری، انتخابی نشان، خان کے نام اور تصاویر تک پر پابندی لگا دی گئی
جوائن کریں 👏
انصافینز یہ ٹرینڈ #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان شروع کریں اور سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان الیکشن کے لیے بھرپور مہم چلائیں۔
اس وقت گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جا رہی، جبکہ عمرانن خان کے نام اور تصویر پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے
سب جوائن کریں 👏
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان شروع کریں اور کل گلگت بلتستان کے انتخابات کے لیے سوشل میڈیا پر بھرپور آگاہی مہم چلائیں۔
کیونکہ اس وقت گلگت بلتستان میں بکاؤ میڈیا سمیت پورا نظام عمران خان کو دھاندلی کے ذریعے ہرانے کے لیے اکٹھا ہو گیا ہے۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی شروع کریں، کیونکہ اس وقت پوری قیادت ستو پی کر مکمل خاموش بیٹھی ہے۔
قیادت پر بھرپور دباؤ ڈالیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے واضح لائحۂ عمل کا مطالبہ کریں۔
ڈٹ جاؤ یا عہدے چھوڑ دو
سب جوائن کریں 👏
انصافینز ٹرینڈ #WhereIsImranKhan شروع کریں اور مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر عوام کے سامنے لایا جائے۔
یاد رکھیں، علیمہ خان نے آج ایک بار پھر کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
سب جوائن کریں 👏
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #EndKhansIsolationNow شروع کریں اور عمران خان کی رہائی اور علاج کا مطالبہ کریں۔ عمران خان کی قیدِ تنہائی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔
آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں، لیکن خاموش مت بیٹھیں۔
سب جوائن کریں 👏
خان ڈٹا ہوا ہے، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے، مگر قیادت کی خاموشی سوال بن چکی ہے۔ کارکن آج بھی میدان میں ہیں، پھر قیادت کہاں ہے؟
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
پہلے تو یہ کہ بات سرجری تک پہنچی کیسے؟ وقت پر اچھا علاج کیا جاتا تو بات یہاں تک پہنچتی ہی نہیں۔ اب سرجری ہو رہی ہے تو فیملی کو کیوں نہیں بلایا گیا؟
پہلے خان، اب بشرہ بی بی معاملات کس جانب جا رہے ہیں؟ قیادت کی خاموشی کے بہت بیانک اثرات ہونگے۔
#ReleaseAndTreatImranKhan
🚨😔💔بشری بی بی پر ٹارچر نامنظور
🚨😔💔بشری بی بی پر ٹارچر نامنظور
🚨😔💔بشری بی بی پر ٹارچر نامنظور
🚨😔💔بشری بی بی پر ٹارچر نامنظور
🚨😔💔بشری بی بی پر ٹارچر نامنظور
#ReleaseAndTreatImranKhan
عمران خان کو جیل میں رہ کر بھی ملک کی عزت کی فکر ہے، امن تو ویسے بھی عمران خان کی سب سے پہلی ترجیح رہی ہے-
عمران خان نے 9 اپریل کو راولپنڈی والا اس لئے منسوخ کروایا تاکہ عالمی ڈائیلاگز اچھے طریقے سے ہو سکیں-
لیکن یزید اور اس کے ساتھیوں کو شرم نہیں آتی
#ReleaseAndTreatImranKhan
کل مردان میں جلسے کے مناظر دن کی روشنی میں ایک بار پھر دیکھ لیں-
عوام تو نکلتی ہے، نکلے گی اور نکلتی رہے گی- خواہ یہ خیبرپختونخوا کا کوئی شہر ہو، پنجاب کا ہو، سندھ کا ہو یا بلوچستان کا ہو-
اس لئے کہ عوام جانتی ہے کہ ان کے لیڈر کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے-
#ReleaseAndTreatImranKhan
#MardanJalsa
🚨بشریٰ بی بی کی بینائی بھی تیزی سے کم ہو رہی ہے، جبکہ عمران خان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی پہلے ہی جا چکی ہے۔
اوپر سے ظلم یہ ہے کہ بشریٰ بی بی کی فیملی کو بھی ان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ — ڈاکٹر شہباز گل
#ReleaseAndTreatImranKhan