عجیب صورتحال ہے جماعت اسلامی نے لانگ مارچ موخر کیا تو حکومت اسکی تعریفیں کر رہی ہے مگر تحریک انصاف نے اپنا لانگ مارچ موخر کیا تو حکومت اور ٹاؤٹ صحافی غصے میں پاگل ہو رہے ہیں کہ پی ٹی آئی نے لانگ مارچ موخر کیوں کیا....!!!🔥✊
ادھر تحریک انصاف کا لانگ مارچ موتل ہوا اور ادھر ایسے لگتا ہے جیسے حکومت اور اس کے حواریوں کو اٹکل پر بچھائی گئی کیلوں پر چلنے کا بول دیا ہو 🤣🔥🔥🔥
پارس چان زی��
@Parasjahanzaib1
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
اہم سروے اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور دیں!!
کیا سہیل خان افریدی چار اکتوبر کو لانگ مارچ کا اغاز کرے گا؟
1.ہاں چار اکتوبر کو ل��نگ مارچ ضرور ہوگا
2. نہیں ہو گا
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
@SecretGirl_IK A fearless heart, an unbreakable spirit, and a nation that refuses to bow. Stand firm, stay strong, and never give up! ✊🔥
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
@SecretGirl_IK A nation united by hope and driven by determination can overcome even the toughest challenges. Stay strong, Pakistan! 🇵🇰
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
@SecretGirl_IK True leadership is about standing tall in the face of adversity and never abandoning your principles. Courage speaks louder than fear! 💪
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
محسن نقوی سمیت سارے کے سارے نون لیگ کو لگتا تھا کہ سہیل خان افریدی کل کا بچہ ہے
اس کو کیا پتہ کہ سیاست کیا ہوتی ہے؟
سہیل افریدی کو کل کے اعلان کے بعد ڈرایا گیا کہ تمہاری ��کومت جا رہی ہے۔
لیکن اج کے سہیل افریدی کے بیان کے بعد ساری پی ڈی ایم سرکار سر پکڑ کر بیٹھ گئی ہوگی۔۔
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
🇵🇰 DAMNING court orders prove police cleared Imran Khan’s sisters of taking part in anti-government riots before ARRESTING them again.
When police snatched Aleema Khan off the streets of Lahore this month they had no valid warrant or active charges against her.
To cover up the ILLEGAL abduction, police backdated paperwork HOURS after she was already in custody.
The ultimate proof of state fraud?
Records show police investigators had ALREADY declared Aleema and Dr. Uzma Khan innocent in those exact 2023 riot cases back in 2025.
Alongside their third sister, Noreen Niazi, they are now locked in Kot Lakhpat jail on recycled FALSE charges.
The state is waging pure lawfare to target an opposition leader’s family while courts drag their feet.
Source: The Express Tribune / Writer: Bri
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
⭕ایران کی ائر لائنز کی عراق پر پابندی لگوانے پر ٹرمپ نے عراقی وزیراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ لیا ۔
🔸ٹرمپ:الزیدی کے ساتھ میری ملاقات شاندار رہی؛ وہ ایک بہترین انسان اور میرے لیے ایک اچھے دوست ��یں۔ میں نے ان کی حمایت کی تھی، ہے نا؟ میرا مطلب ہے کہ میں نے عراق کے وزیرِاعظم کی حمایت کی تھی۔
اور یقین کریں اپ تک میڈیا والوں نے گلے پھاڑ پھاڑ کر کہنا تھا تحریک انصاف والوں نے ایک پولیس والے کو مار دیا اور عظمی بخاری نے پریس کانفرنس پہ پریس کانفرنس کرنی تھی۔۔۔
لانگ مارچ کے حوالے سے اسپیشل ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل نہر میں ڈوب گیا
لانگ مارچ ہورہاہوتا تو یہ کیس تحریک انصاف کارکنوں پر بننا تھا کہ اسے اٹھا کر دریا میں پھینک دیا۔