کل کا دن ہماری تحریک، جو آئین، قانون اور حقیقی آزادی کی تحریک ہے، اُس کے لیے ایک اہم دن ہے۔ آپ نے نکلنا ہے، اور عمران خان اور اُس کے امیدوار کو ووٹ کرنا ہے!
#گلگت_بلتستان_خان_کا
چھبیس نومبر کے قتل عام کے بعد بیرسٹر گوہر جیسوں نے بےگناہ مرنے والوں کی لاشوں کا سودا کیا جسکے بعد اسٹیبلشی بدمعاشوں کے پاس احتجاج روکنے کا آسان حل ہے گولیاں مار دو ! مریدکے اور کشمیر اسکی تازہ مثالیں ہیں !
🚨 ہمارے بزرگوں نے قائداعظم کو نہیں دیکھا تھا انھوں نے ایک نعرہ سنا " پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ " اور وہ پاکستان میں شامل ہوگئے
لیکن سوال ہے کہ کیا پاکستان آزاد ہے؟ کشمیریوں کا اور ہمارا تو گلہ ہی اور ہے یہاں پنجابی ، سندھی، بلوچی، پٹھان وہ ہی نہیں آزاد، یہ تو اللہ بھلا کرے ایک لیڈر عمران خان کا کہ جس نے حقیقی آزادی دلوانے کا ذمہ اپنے سر لیا،
خالد خورشید خان
آزاد کشمیر میں بریگیڈیر فائق اور انکے ساتھیوں نے بہت سخت ظالمانہ کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ کریک ڈاؤن ہوگا کشمیر کی ایکشن کمیٹی کے ممبران کے خلاف جنہوں نے احتجاج کی کال دے رکھی
کریک ڈاؤن ویسا ہی ہوگا جیسا PTI کے خلاف ہوا
#برابر_کا_حق_انتخاب#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان