رائٹر نے ناظرین کو اچانک ہی فیری ٹیل سے حقیقت کی دنیا میں لا پھینکا ہے۔ اور ایسی تلخ حقیقتیں قبول کرنا مشکل ہوتا ہے نا! بہت سے لوگوں کو ابوبکر کے کردار سے بہت سارے مسائل تھے۔ اسے غیر حقیقی، اے آئی، افسانوی اور نہ جانے کیا کیا کہا گیا کہ ایسا پرفیکٹ انسان تو کوئی بھی نہیں ہوتا۔ اتنا معصوم، نرم مزاج، صابر، محبت اور احترام کرنے والا بالکل نہیں ہوتا یہ تو ایک ایسے آئیڈیل کا تصور دیا جا رہا ہے جو ایگزسٹ ہی نہیں کرتا۔
اب جب امان صاحب کی اینٹری ہوئی ہے تو سب ان کے حقیقی رنگ دیکھ کے تلملا اٹھے ہیں کہ یہ کچھ زیادہ ہی حقیقی ہو گیا ہے ہمیں ابوبکر واپس چاہیے۔ پہلے سب کو خوش بخت آنٹی کا پاسٹ دیکھنا تھا اب سب کہہ رہے ہیں اسے ختم کریں۔🥺🤧
Sunday is ON. Dance like Monday doesn’t exist, party like tomorrow is a holiday, and worry about Monday when it comes… we only live once, so let’s burn in hell having fun. 😎
Patience is not sitting still and doing nothing — it is standing firm while you keep doing the right thing. That is strength, not weakness. Allah SWT sees the patience no one applauds. Ameen.