#PAKWatch🇵🇰: Former Prime Minister Imran Khan has been ILLEGALLY incarcerated for 1,078 days.
WELCOME TO PAKISTAN, WHERE THE MILITARY RUNS THE SHOW. FREE IMRAN KHAN.
طاہر اشرفی نے مولانا فضل الرحمان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا
افسوس کے ساتھ یہ بات کہنا پڑ رہی ہے کہ ہر چند ماہ بعد جمعیت علماء اسلام (ف) کے چند افراد الزام تراشی کی ایک نئی مہم شروع کر دیتے ہیں۔ پھر وہ عام کارکن، جسے گالی، بدتمیزی اور بدتہذیبی کے سوا کچھ نہیں سکھایا گیا، اسی مہم کا حصہ بن جاتا ہے۔
ہم نے ہمیشہ اپنے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایسے طرزِ عمل کا جواب گالی یا بدزبانی سے نہ دیں، بلکہ صبر، اخلاق اور تہذیب کا دامن تھامے رکھیں۔
آج میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے یہ گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ یا تو وہ اپنی جماعت کے کارکنوں کو اخلاق، تہذیب اور شائستگی کا درس دیں، یا پھر اپنا ایک نمائندہ نامزد کر دیں۔ ہم کسی بھی ٹی وی چینل پر براہِ راست بیٹھ کر یہ بات عوام کے سامنے رکھ لیتے ہیں کہ 1977ء کی تحریکِ نظامِ مصطفیٰ سے لے کر آج تک اسلام، پاکستان اور قومی مفادات کے لیے کس کی خدمات، وفاداریاں اور کردار کیا رہے ہیں۔
یہ بھی قوم کے سامنے آ جائے کہ کون کتنی حکومتوں کا حصہ رہا، کس نے کن ادوار میں اقتدار کے ایوانوں میں کردار ادا کیا، اور کس نے کن مواقع پر کیا مؤقف اختیار کیا۔
آئیے، اس کا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیتے ہیں۔ قوم خود سچ اور جھوٹ، دیانت اور الزام تراشی، اور خدمت و مفاد کے درمیان فرق کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
چیئرمین، پاکستان علماء کونسل
بہت شکریہ جناب وزیر صحت سلمان رفیق صاحب ایم ایس ڈاکٹر سلمان صاحب
انچارج ڈاکٹر حسیب ورک صاحب
@GovtofPunjabPK
اپ لوگوں نے بچے کو ایک علیحدہ کمرے میں شفٹ کیا جس میں پنکھا بھی ہے اور اے سی بھی چل رہا ہے ۔۔۔اپ سب سے گزارش ہے تمام ہاسپٹلز کو تاکید کریں کہ یہ لوگ بہت تکلیف میں ہاسپٹلز میں اتے ہیں ان کے پاس کرائے تک نہیں ہوتے ان سے شفقت سے پیش آیا کریں ..اپ سب کا بھی شکریہ جو پوسٹ کو ری پوسٹ کر دیتے ہیں اور بات ان لوگوں تک پہنچاتے ہیں جو ان غریب لوگوں کا مداوا بنتے ہیں
بھگونت مان، وزیراعلیٰ انڈین پنجاب کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتاہے کہ خزانہ خالی، خزانہ خالی ، شورمچائی چلے گئے ہیں، میں نے کبھی کہا؟ ساڑھے چار سال ہونے کو ہیں کیونکہ میں نے leakage بند کردی،اب بڑوں کیلئے خزانہ ضرور خالی ہوسکتا ہے کیونکہ ان کے پیٹ بھرنے بند ہوگئے ہیں، ان کا پیسہ جانا بند ہوگیا ہے، ساری سکیمیں بھی چل رہی ہیں"