کشمیر نکل پڑا
یہ قافلہ بھمبر کی جانب رواں دواں ہے، بھمبر پہنچ کر تمام اضلاع کے قافلے یکجا ہوں گے اور پھر یہ براستہ راولاکوٹ مظفرآباد کی جانب روانہ ہوں گے
استور حلقہ 1 میں ایک اور دھاندلی بے نقاب!
یہ منظر حلقہ نمبر 1 استور کا ہے، جہاں مبینہ طور پر بیلٹ باکس بھی چوری کرتے ہوئے افراد کو دیکھا جا سکتا ہے
عوام مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی فوری، غیرجانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ حقائق سامنے آئیں اور عوامی مینڈیٹ کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔