کوئی اردلی شوباز تک میرا پیغام پہنچا دے کہ اب اپنے سینے سے پتھر اٹھا لو اور جس طرح اندھا دھند تم نے پٹرول کی بلاوجہ قیمتیں بڑھائیں تھیں اسی طرح پٹرول سستا کردو۔
اس سے زیادہ تکلیف دہ چیز کیا ہوگی کہ کوئی شخص اس قابل ہی نہ نکلے جس درجے پر اپ نے اس کو رکھا. اپ کو اس کے بارے میں روز ایک نیا سچ پتہ چلے.
اور اپ کو ایک دن پچھتا کر خود پر ہی رونا اور ہنسنا پڑے 💔
عائشہ حمیرا چوہدری :
اپریل 2022 میں عمران خان کو حکومت گرائی گئی تو موصوفہ کو آفیسر کامرس گروپ سے ایڈیشنل سیکرٹری آئی ٹی ترقی دی گئی اور اب موصوفہ کو ایف پی ایس سی کا ممبر تعینات کردیا ہے ،
گریڈ بائیس کی پینشن اور گریڈ 22 کی تنخواہ ایک ساتھ ملے گی یہ احسن اقبال کی بہن ہیں
فیصل واوڈا پچھلے تین چار دن سے مسلسل ن لیگ اور مریم نواز کی منجھی ٹھوک رہا ہے۔
یہ آدمی شہباز شریف کو عاصم منیر کا ڈرائیور تک بول چکا ہے، مریم نواز کے بارے میں یہ کہہ چکا ہے کہ اس پر کھربوں روپوں کی کرپشن کی فائلیں بن گئی ہیں مگر مجال ہے کسی ن لیگی سوشل میڈیا والے نے یا ان کے کسی لیڈر نے فیصل واوڈا کو جواب دیا ہو۔
فیصل واوڈا عمران خان کے متعلق ایک لفظ بولتا ہے تو ہم اس کی منجھی تھلے ڈانگ پھیر دیتے ہیں۔
یہی ہوتا ہے جب آپ جعلی طریقوں اور چور دروازوں سے حکومت میں آتے ہو، جب آپ فوج کے کندھوں پر بیٹھ کر حکومت بناتے ہیں تو پھر فیصل واوڈا جس کی حیثیت عاصم منیر کے چپڑاسی سے بھی کم ہے وہ بھی آپ کو بھرے بازار ذلیـل کرکے چلا جاتا ہے۔
ن لیگ آج جس مقام پر کھڑی ہے کوئی کنـجری کا بچہ ہی ہوگا جو اس مقام پر کھڑے ہوکر بھی خود پر فخر کرئے گا۔
ن لیگ کی سیاست ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن ہوچکی ہے، میں ان کو قابلِ ترس سمجھتا ہوں۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بغیر سیکورٹی کے رات ڈیڑھ بجے پشاور کی سڑکوں پر موجود بےسہارا اور بے گھر افراد سے مل رہے ہیں،
سہیل آفریدی انکے مسائل سن رہے ہیں اور انہیں ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں،
عوامی خدمت اور دکھی انسانیت کی مدد کا یہ جذبہ قابل ستائش ہے