عمران خان وہ لیڈر ہیں جنہیں جیل میں رکھا جا سکتا ہے، لیکن لوگوں کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا۔
اتنی لمبی قید کے باوجود ان کی مقبولیت کم ہونے کے بجائے بڑھ رہی ہے۔
یہی اصل لیڈرشپ ہے کہ لیڈر سامنے نہ ہو، پھر بھی لوگ اس کے ساتھ کھڑے رہیں۔
سنا ہے عمران خان صاحب کے پاؤں پکڑنے کیلئے اڈیالہ جیل کھول دی گئی ہے اور رابطہ ہوا ہے۔
اس دفعہ ہم نے کسی جھانسے میں نہیں آنا ہے ھمارا فوکس
4 اکتوبر پر ہونا چاہیے ان خبروں پر کان نہ دھریں ہم سب کو یہ بات اچھی طرح یاد رکھنی ہے۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
@Abuziafkhan اگر اتنے اہم فیصلوں کا اختیار ہی وزیرِاعظم کے پاس نہیں، تو پھر سوال یہ ہے کہ اصل اختیار کس کے پاس ہے؟ اختیار رکھنے والوں کو چاہیے کہ وہ اپنی ذمہ داری بھی قبول کریں۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
اشتہار برائے گمشدہ اختیار
کسی کے پاس مرشد سے ملاقات کرانے کا اختیار نہیں کسی کے پاس ہسپتال منتقل کرنے کا اختیار نہیں کسی کے پاس رہا کرنے کا اختیار نہیں کسی کے پاس مرشد کا لانگ مارچ ختم کرنے کا اختیار نہیں جس کسی کو یہ اختیار ملے براہِ کرم وزیر اعظم کو واپس دے
#سر_بکف_میدان_میں
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
@SamreenSamzp7k 😂😂 آؤ مل کر رو لیتے ہیں، شاید آنسوؤں سے Grok والوں کی عقل بھی ٹھکانے آ جائے 🥲
تمہاری Date of Birth نے تو الگ ہی قربانی دے دی،
Blue Tick اور ڈالر کا خواب تھا… یہاں تو تاریخِ پیدائش ہی شہید ہو گئی 😭😂
غلطی انسان سے ہووے یار ان grok والوں نے میری date of birth کی ماں بہن کر دتی ے 🥲
سوچا تھا blue tick لے کر ڈالر کمائیں گے بس نا پوچھو دوستو میری دکھ بہری داستاں 😔😞
کیا یہ پاکستانی نہیں کیا یہ ہماری ملک کی مائیں بہنیں نہیں کیا عزت صرف کچھ خاص لوگوں کی ھے کیا عورت کارڈ کھیلنے والے اس پر جواب دہ نہیں کیا انصاف کا حق نہیں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر