موت کا فرشتہ کہتا ہے کہ میں تمہارے لیے آیا ہوں
بندے نے کہا کیوں میں تو صحت مند ہوں، خوش ہوں
فرشتے نے کہا بغیر لاک کیے موبائل گھر چھوڑ آئے ہو اور وہ تمہاری بیوی کے ہاتھ لگ گیا ہے۔
بندہ چل چلیے فیر🤭🤭
پنڈ دا بابا جمعے دی تقریر وچ رو رو کے کہندا سی
مینوں رسولاں نال پیار اے
مینوں رسولاں نال عشق اے
مینوں رسولاں نال محبت اے
تےفیر اگلے جمعےپینڈ وچ نہ بابا سی تے نا چاچی رسولاں سی
ایس لئی کہندے نے لوکو بابیاں دیاں گلاں غور نال سنیاں کرو۔آہو 😂🤣
#TDR_now
"لبنان میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی۔ اسرائیلی فضائی حدود میں ایرانی میزائلوں کے داخل ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد اسرائیل بھر میں خطرے کے سائرن بج اٹھے اور فضائی دفاعی نظام متحرک کر دیا گیا۔"
میں آج اعتراف کرنا چاہتا ہوں، میں سمجھتا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں اس لیے عدالت نے انہیں ملک سے باہر جانے دیا،
میں اس وقت غلط فہمی میں تھا اس لیے میں آج اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں، حامد میر
بیرسٹر اعتزاز احسن کا ہنگامی مطالبہ... 🔥🔥
اٹھ فروری اور اج گلگت الیکشن میں عمران خان دو تہائی اکثریت ووٹ لینے کے بعد پاکستان کی بہتری کے لیے اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو فورا رہا کر دیں