'اس شخص کے اخلاق ناقص ہیں جسے اس وقت غصہ نہیں آتا جب غصے کا اخلاقی جواز موجود ہو۔۔۔۔
جائز بات پر غصہ انصاف کا ضامن ہوتا ہے۔۔۔۔
اگر تم ناانصافی کے درمیان غصے کے بغیر رہ رہے ہو تو تم خود بھی انصاف اور اخلاق سے عاری ہو 🙂
فجا پہلوان بھی بڑی چیز ۔۔۔۔۔ ہے۔۔۔
چور سے کہتا ہےـ" چوری کر"
تھانیدار سے کہتا ہے۔ "پکڑ لے۔"
پہلے بالے کو جو اس نے مانگا تھا اس سے زیادہ دیا۔ پھر خود ہی شاہ صاحب کو خبر کردی۔
"اپنی عزت سنبھال لو"😁
فجا نہ ہوا فاروق نیازی ہو گیا 🤧
اصل کمال کہانی میں نہیں، اسکی فلم بندی، اداکاری اور پیشکش میں ہےایسی کھچ کہانی جیسی دس کہانیاں کوئی بھی تھڑے پر بیٹھا چاچا آپ کو سنا سکتا ہےاور اس سے مزے کے ٹوئسٹ اُس میں آ سکتے ہیں۔
کہانی اوسط درجے کی،پیشکش شاندار اور مقبولیت آسمان پر؛ شاید یہی ہمارے ڈرامائی ذوق کا اصل المیہ ہے
مٹی دے باوے🍂
یہ ڈرامہ ویسے تو جتنا بھی فضول و گھٹیا اسکرپٹڈ ہو پر یہ #X کے ان مرد وخواتین پر فٹ بیٹھ رہا ہےجو شادی شدہ ہوتےہوئےیہاں معاشقہ بازی سے ایک دوسرےکےگھر اجاڑنے میں لگے ہیں مذہبی ٹچ کےساتھ کہانی مراثیوں کےغیرت مند قوم اور سادات کی تذلیل کرتی بھی دکھائی۔۔👇
#MittiDeBaway
کسی شریف انسان سے پوچھیں تو وہ یہی کہے گا کہ یہ کھلم کھلا بے غیرتی کی کہانی ہےمحبت کی کوئی عظیم داستان نہیں، بلکہ بے وفائی، دھوکے اور ناجائز تعلقات کو رومانوی رنگ میں پیش کرنے والی ایک عام سی کہانی ہے۔
اتنی کھچ کہانی کے اتنا مقبول ہونے پر قوم کی پسند کو سلام ہی کہا جا سکتا ہے
"گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیرؔ،
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے"
کوفی کون ہیں؟؟؟
10اکتوبرمحسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی ہے ۔۔ اس موقع پر انہی کا شعر حالات کی عکاسی کیلئے کافی ہے۔
اللہ تعالٰی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردو�� میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
اسرائیل کی حفاظت اور غزہ پہ قیامت برپا کرنے کی سہولت کاری حلال ہے، یہود و نصاری کے آگے بیٹیاں نچانا حلال ہے بس وہابیوں کے کارناموں کی منظر کشی کرنا حرام ہے ۔
تھووووو مولوی صاحب