جن فیک اکاؤنٹس کی روزی روٹی بھی مریم صدیقی کے نام سے چل رہی ہے، اُن پر بھی سلامتی ہو! 😂 لگتا ہے مواد ختم ہو گیا ہے، بس نام ایک ہی ہے اور روزگار مستقل! کبھی کوئی نئی نوکری بھی ڈھونڈ لیں۔ 😄
@UmArJaThoL804 عمران خان میں وہ خصوصیات ہیں کہ جو پاکستانیوں کو حق کی طرف لے کے جاتے تھے جو ریاست مدینہ کی بات کیا کرتے تھے اور مسلمانوں کو ماضی میں ہوئے ہر اس مارکے کے بارے میں بتاتے تھے کہ جس میں مسلمانوں نے جیت حاصل کی تھی
@itxhamza480 یہ ہیں وہ ایک لیڈر کی خصوصیات جو کسی اور سیاسی رہنما میں نہیں ہے عمران خان صاحب نے لوگوں کو حق کی جانب متوجہ کیا اور دنیاوی سیاست کے بارے میں بھی باشعور کیا پھر اگر یہ شخص کہتا تھا میرے ریاست مدینہ بناؤں گا تو لوگ اس سے جلتے تھے
#مائنس_عمران#20_اگست#توہین_عدالت#عمران_خان
مائنس عمران کے خوب دیکھنے والوں کے نام قوم نے ۲۰ اگست کو زبردست پیغام دیا۔ حکومت نے پینک میں آکر بہت بڑا بلنڈر کیا ہے توہین عدالت کر کے۔
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
ہر شخص کو اپنا رازدار اور قریبی ساتھی نہ بنائیں۔ جو لوگ دل میں آپ کے لیے بغض اور نقصان کا ارادہ رکھتے ہوں، ان سے محتاط رہیں، کیونکہ ان کے ظاہر سے زیادہ ان کے دلوں میں چھپا ہو سکتا ہے۔ سمجھدار انسان دوستی اور اعتماد میں بھی حکمت سے کام لیتا ہے۔
@Waqarkhan پنڈی اسلام اباد میں فوج تعینات کر دی مختلف دفعات لگا دی ایک بندہ تو جیل میں ہے جس کے بیٹے ملک سے باہر بیٹھے وہ کیا اس وقت لا اینڈ ارڈر کی سچویشن کو خراب کر سکتے ہیں رانا ثنا اللہ کل کو ہاتھ مارے
2025 میں سپریم کورٹ کے Constitutional Bench کے 5-2 فیصلے سے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کی راہ دوبارہ کھول دی گئی۔ سیاسی طور پر اسے یوں دیکھا جا رہا ہے کہ تحریکِ انصاف کے رہنماؤں، کارکنوں اور بالخصوص عمران خان کے خلاف ملٹری ٹرائل کا راستہ ہموار کرنے کے لیے قانونی بندشیں ہٹائی گئیں۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ملٹری ٹرائل کی تیاری, نجم سیٹھی کی بڑی خبر.!!!!🔥🔥🛑🛑
راولپنڈی میں جو فوج تعینات کی گئی ہے, اس کے پیچھے اصل وجہ کچھ اور ہے ۔ مجھے کل کسی نے بتایا کہ شاید اب 9 مئی کے کیسز میں ملٹری ٹرائل کا وقت آ گیا ہے ۔ یہ تمام انتظامات ممکنہ طور پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ملٹری ٹرائل کے لیے کیے جا رہے ہیں, اور شاید انہیں یہاں سے ملٹری ٹرائل کے لیے کہیں اور منتقل بھی کیا جا سکتا ہے ۔🚨🔥🔥
@anishakhanpti سابق وزیراعظم یا سیاسی رہنما ہیں، انہیں فوجی عدالت میں نہیں چلایا جا سکتا۔ اگر کسی مخصوص الزام پر Army Act کی متعلقہ دفعہ اور اس کی jurisdictional requirements پوری نہ ہوں تو مقدمہ سویلین عدالت ہی کا معاملہ ہوگا۔
@zeshmohmand عسکری اداروں میں جو لوگ ہوتے ہیں ان کی خاص طور پر ٹریننگ کی جاتی ہے اگر ہر عسکری ادارے کا بندہ ا کے روڈ پہ اپنی بندوق نکال لے گا تو ہم معصوم سویلینز کہاں جائیں گے