کبھی بھلاکےکبھی اس کویادکرکےمجھے
جمالؔ قرض چکانےہیں عمربھرکےمجھے
ابھی تومنزل جاناں سےکوسوں دورہوں
ابھی توراستےہیں یاداپنےگھرکےمجھے
جولکھتاپھرتاہےدیوار و در پہ میرانام
بکھیر دےنہ کہیں حرف حرف کرکےمجھے
محبتوں کی بلندی پہ ہے یقیں تو کوئی
گلےلگائے مری سطح پر اترکے مجھے
#متاعِ_دل
﷽
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یارب!ہماری زندگی کا اختتام قرآن کی محبت اسکی تلاوت
اوراسکی ہدایت پرعمل کرتےہوئے فرما اور قیامت کےدن قرآن والوں میں ہمارا شمار فرما
قرآن کی ہرآیت ہمارےایمان میں اضافہ،
کردار میں پاکیزگی اور اعمال میں بہتری کاسبب بنادے۔آمین
🌸السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌸
🌹 صبح بخیر زندگی 🌹
یا اللہ! اس خوبصورت صبح کے صدقے
ہم سب کی زندگیوں میں سکون، خوشیاں اور برکتیں عطا فرما۔
ہماری ہر جائز دعا قبول فرما،
ہماری پریشانیاں دور فرما اور مشکلات آسان فرما۔
ہمیں صحت، سلامتی، رزقِ حلال اور خوشگوار زندگی عطا فرما۔
ہمارے والدین، اہلِ خانہ اور تمام مسلمانوں پر اپنا خاص فضل و کرم فرما۔
🤲 آمین یا رب العالمین
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ایک بار درود پاک پڑھنے پر اللہ تعالی بندے پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
پڑھیں
اللهم صلی على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@
اپنی محبت اپنی وفاداری اور اپنی نیت کو ہر شخص پر ثابت کرنے کی کوشش مت کیجیے
جو دل اخلاص رکھتا ہے اُسے دلیل کی ضرورت نہیں پڑتی اور جو نیت پر شک کر بیٹھے اُسے دلیل بھی مطمئن نہیں کرتی
Assalam o Alaikum
🌞Good Morning
#رازٍ_مومن
☘️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ☘️
☘️صبح بخیر ☘️
*{وَلَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى: اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے۔}*
*
#رازٍ_مومن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕊️
ایک دل توڑ کر تو نے مسجد بنائی
ایک مان توڑ کر تو نے نماز پڑھی
کسی کو رلا کر تو رب راضی کرنے چلا
کسی کو ستا کے تو حج کرایا
تو نے نیکی کر کے گنہگار کو حقیر جانا
ایک کرنے والی بہتر تھا کہ توگناہ کر کے انسان رہ جاتا
#متاعِ_دل