الیکشن کے نتائج تبدیل توکیے جا سکتے ہیں، من پسند لوگوں کو اقتدار میں بھی لایا جا سکتا ہے ، مگر ووٹر کا سیاسی مزاج تبدیل نہیں کیا جا سکتا ۔ یقین نہ آئے تو بنا کسی رکاوٹ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروا کے دیکھ لیں۔مظہر عباس
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا
عالیہ حمزہ کیس اپڈیٹ
عالیہ حمزہ کی نو مئی کے مقدمے سزا معطلی پر اج سماعت تھی
لیکن عدالت نے درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 9 جون تک ملتوی کردی
ظلم پر ظلم کم از کم خواتین کو ضمانت کا حق دیا جائے
ان خواتین کو انتقام کا نشانہ بنانا بند کریں
#ReleaseAliyaHamza
مٹی کے انسانوں میں وفا نہیں ڈھونڈنا
امید ہمیشہ خدا سے کرنا
یہ دنیا کسی بھی حال میں جینے نہیں دیتی
اگر خوش رہنا ہو تو اپنی مرضی پر جینا
#گلگت_بلتستان_خان_کا
یہ دنیا مطلب سے چلتی ہے جب مطلب ہو تو آپ کی ہر برائی اچھائی نظر آتی ہے اور جب مطلب نکل جائے تو آپ کی اچھائیاں بھی برائی بن جاتی ہیں
#گلگت_بلتستان_خان_کا