Seven months and still no meeting permitted with family.
All of the military regime should be imprisoned-they belong in solitary confinement; a proven bigger security threat than Imran Khan.
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
خان صاحب کی بہنیں سارا دن شدید گرمی میں اپنے بھائ سے ملاقات کے لئے باھر بیٹھی رھیں ۔۔۔لیکن آج بھی ملاقات نہیں کرائ گئ۔۔۔
ربنا نجینا من القوم الظالمین ۔۔آمین
ایک اور قتل ۔۔ قاتلہ مریم صفدر
ستھرا پنجاب کے نام پر زندگی حرام کر دی اس جعلی نظام حکومت نے اور اس ملک کے بے حس حکمرانوں نے۔
وسیم مسیح سینٹری ورکرز تین بچوں کاباپ 3 ماہ پہلے ستھرا پنجاب فیصل آباد میں بھرتی ہوا نئے بھرتی ہونے والے سینٹری ورکرز کی اکثریت کو تین ماہ سے تنخوائیں نہیں ملیں عید الضحی پر دن رات کام کیا، ہزاروں ٹن آلائشیں اٹھائی ۔
شمش آباد جھمرہ روڈ گلی نمبر 1 کے رہاشی کمر توڑ مہنگائی ، قسطوں پر اشیاء خرید رکھی تھی گزشتہ روز کام سے واپس آیا تو بچوں نے کھانا مانگا، کھانے کیلیے پیسے نہ تھے تو اپنی ضروریات کو پھندہ لگا لیا اور زندگی کی بازی ہار گیا ۔
دوسری طرف ایم ڈی FWMC عابد حسین بھٹی کو پنجاب حکومت کے وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے فیصل آباد کو صاف ستھرا کرنے پر ایوارڈ دیا
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان .
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
This is not Palestine ..and not even Indian ruled Kashmir... This is so called "Azad Kashmir" ..which is no longer Azad ..being treated brutally by those who were selling their "love" of Kashmir to us for last 78 years ..