اوپر والی وڈیو میں نور جہاں کے بیٹوں نے بلوچیوں کے گھر جلا دیے اور نیچے والی وڈیو میں BLA والوں نے نورجہاں کے بیٹوں کے ٹرکوں کے ٹائر اڑا دئیے ۔ اور DGISPR کہتا ہے ہمیں نے دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے
پاکستانیوں کے لیے یہ ایک خاص پیغام ہے اور یہ ہر پاکستانی جانتا ہے کہ ہمیں کس سے کیسے آزادی حاصل کرنی ہے بس جس دن فیصلہ کر کے عمل کر لیا اس دن آزادی حاصل ہو جائے گی ۔ انشاء اللہ
پولیس، رینجرز اور فوج
یہ کسی دہشت گرد تنظیم، یا انڈیا کے خلاف اکٹھے نہیں ہوئے بلکہ اپنے حقوق مانگنے والے شہریوں کو کچلنے کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ ہم آج تک پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھا کہ یہ فورسز پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑی ہوئی ہوں ہمیشہ بندوق لے کر اپنے ہی لوگوں کے خلاف نکلتے ہیں
یہ پیرا فورس کے بندے ہیں جو مریم نواز نے بنائی ہے۔ اس فورس کے کرتوت دیکھ کر مریم کی ظالمانہ ذہنی مرض کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کتنی شدت پسند عورت ہے خاص طور پر غریبوں اور نہتے عوام پر۔ یہ پنجاب اور ن لیگ کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں اور آنے والی نسلوں کی تباہی ہیں