یہ دکھ ہہ درد ناقابل بیان ہے۔۔۔یہ ظلم عظیم ہے۔۔۔یہ ظلم عظیم دن کی روشنی میں پوری دنیا کے آنکھوں کے سامنے ہورہاہے،لائیو سٹریمنگ ۔۔۔۔
اس ظلم عظیم کی ذمہ دار پوری دنیا پر ہے۔۔۔۔
مسلم امہ جو اپنے آپ کو رسول اللہ، خاتم النبیین کی امت کہتی ہے وہ بدرجہ اولی ہے۔۔۔
مسلم۔امہ کے عوام،نوجوان، سیاست دان، پارلیمنٹرینز، جرنیل، علماء سب کو جواب دینا ہوگا۔۔۔۔
اے اللہ غزہ پر رحم فرما۔۔۔۔