کپتان عمران خان نے اپنی تقریر کا آغاز ایک قرآنی آیت، اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ، سے شروع کرنا شروع کیا تو عوام نے اس انداز کو سراہا اور آج بڑی بڑی شخصیات اسی انداز کو اپنائے ہوئے ہیں، ماشاءاللہ
عمران خان صاحب کا یہ بیان سنیں
وزیراعظم کی کرسی تو اس شخص کے سامنے بہت چھوٹی ہے بہت ہی چھوٹی، کیونکہ ہمارا خان آس معاشرے کو ظلم و ناانصافی سے پاک کرنے آیا ہے وہ یوں ہی تو کروڑوں دلوں کی دھڑکن بنے نہیں بیٹھا یہ عزت یہ مقام ہمارے خان کو اللہ نے دیا ہے
"میں ذیابیطس کا مریض ہوں اور عارضہٴ قلب میں مبتلا ہوں۔ میری بائی پاس سرجری ہو چکی ہے اور دل میں 6 سٹنٹ پڑے ہوئے ہیں۔ جیل میں میری انسولین اور ادویات بند کر دی گئی ہیں، فیملی سے ملاقات پر پابندی لگا کر قیدِ تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔
ایسی حرکتوں سے یہ مجھے توڑ نہیں سکتے، ان شاء اللہ آخری دم تک عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہوں گا۔"
گزشتہ چھ ماہ سے کوٹ لکھپت جیل میں بیماری کی حالت میں ناحق قید پی ٹی آئی رہنما غلام محی الدین دیوان کی دہشت گردی عدالت میں پیشی پر وکلاء سے گفتگو!
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
جن گھروں سے جنازے اٹھتے ہیں، وہاں صرف ایک انسان نہیں مرتا، کئی زندگیاں ادھوری رہ جاتی ہیں۔ کسی کا باپ چھن جاتا ہے، کسی کا بھائی، کسی کا شوہر اور کسی ماں کی پوری دنیا اجڑ جاتی ہے۔ ان بچوں کا کیا قصور جنہیں اپنے پیاروں کے بغیر زندگی گزارنی پڑے گی؟ انسانی جانوں کی حرمت کو سمجھیں، ان خاندانوں کو انصاف دیں۔
سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں والینٹرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔
ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians جوائن کرنے کے لئے مجھے فالو کریں کمنٹس میں "کپتان" لکھیں
#StopRiskingKhansLife
الارمنگ 🚨
عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ کہہ رہا ہے کہ خان صاحب کو اب بھی بلڈ پریشر اور آنکھ کا مسئلہ ہے۔
فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
الرٹ 🚨
عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ کہہ رہا ہے کہ خان صاحب کو اب بھی آنکھ اور خوفناک حد تک بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے۔
مطالبہ کریں کہ ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
#جنون_کی_للکار Imran Khan remains a major figure in Pakistan’s political conversation. The future belongs to a nation that values justice and democracy.