السلام علیکم
*ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا*
"سچائی کی روشنی اندھیروں کو مٹا دیتی هے اور جھوٹ کی تاریکی انسان کے دل کو سیاہ کر دیتی هے۔"
*مولا علی ع
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ
صبح بخیر
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں @PICES1214
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
عمران خان کو پانچ پانچ انجیکشن لگا رہے ہیں، کس چیز کے لگا رہے ہیں؟ ان کا کیا کام بنتا کہ فیملی کو بتائیں بغیر انجیکشن لگائیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
میں بالغ ہوں اور اپنے ہر عمل کی خود زمے دار ہوں،میرے خاندان کو نشانہ بنانا بن کیا جائے میں نہ روپوش ہوں ، اور نہ کہی بھاگ رہی ہوں ،قانون کے مطابق نوٹس دے اور غیر آئینی ہتھکنڈے بند کریں ، طیبہ راجہ
آہ جس شخص نے اپنی زندگی، سکون، عزت اور سب کچھ اس قوم کے نام کر دیا، آج وہی تنہا قید میں ہے۔ جن کے لیے قربانیاں دیں، ان میں سے کئی خاموش ہیں، کئی مصلحتوں کے اسیر اور کئی اپنے مفادات کے محافظ بن گئے۔
تاریخ ضرور سوال کرے گی کہ جب خان کو اپنوں کی ضرورت💔
قسمت نے انگریزوں کو حسن دیا، یہودیوں کو پیسہ دیا
چائنہ کو ایجاد کی سوچ دی
اور ہمیں 75 سالوں سے نازک موڑ دیا جس سے ہم گزر ہی نہیں پا رہے۔
#ShiftKhanToHospitalNow
عمران خان نیشنل ایشوز پر بات کرنے کو تیار ہیں ؛ اپنے لیئے کچھ نہیں چاہیئے
بشری بی بی کا فوری علاج اور ریلف بمعہ بہنوں کی رہائی
ری کنسلیشن کمیٹی میں خیبر پختونخواہ کی بڑی ہستی اور ماضی میں ایک اعلی ترین عہدے پر رہنے والی شخصیت کو شامل نہ کرنے کی ہدایات
انتظار پنجوتہ کی جگہ نیاز اللہ نیازی فوکل پرسن - پنجوتہ صاحب سے خوش نہیں
صوبوں پر بات ہو سکتی ہے ، مکمل رضامندی نہیں ہے عوامی رائے مشروط