حکومت نے چُن چُن نون لیگ کے بھرتی کیے ہوئے نون لیگی اٹک پُل پر تعینات کیے ہیں اب یہ پولیس والے بندوقیں لہرا کر سہیل آفریدی کو للکار رہے ہیں اور ٹک ٹاک پر عمران خان کو گالیاں دے رہے ہیں ویڈیو دیکھیں
یہ جنگ نہ عمران خان کی ہے نہ صرف پی ٹی آئی ورکرز کی
یہ جنگ ہر اس باشعور پاکستانی کی ہے جو ملک میں عدل برابری آزادی اور عزت سے رہنا چاہتا ہے۔
27 ستمبر ۔ آغازِ انقلاب
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک .
اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو کہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمہیں مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے تو سیاست چھین لو ان سے
ورنہ یہ سیاست ریاست کو مار ڈالے گی
پاکستان کے طلباء Gen Z پر اس وقت سب سے بھاری ذمہ داری عائد ہے، ملک کے روشن مستقبل کا انحصار ان طلباء پر ہے
27 ستمبر کو ملک کے مستقبل کی خاطر Gen Z کو فرنٹ سے لیڈ کرنا ہو گا، یونیورسٹیوں، کالجوں کے نوجوان طلباء کو فرنٹ سے لیڈ کرنا پڑے گا
27 ستمبر کو کیا فوج گولی چائے گی؟ جیسا کہ 26نومبر کو گولی چلائی گئی تھی کیا ایسا ہو سکتا ہے؟یہ ایک بڑا سوال ہے اس کا جو سادہ سادہ جواب ہے وہ میں آپ کو بتاتا ہو۔
عمران ریاض خان
سنئیے تمام تفصیلات
مولانا جمیل اظہر صاحب کا 27 ستمبر کے لیے,
پیغام جاری♥️
اللہ تعالیٰ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتا!!
اسکو سنیں اور ہر پاکستانی اس پر عمل کرے!!
27 کو ظالم جابر ریجیم کے خلاف نکلنا ہے, یہ آپکے پاس آخری موقع ہے!!
پنجاب پولیس اور ایجنسیاں اس ملک کا ناسور بن چکی ہیں۔ کس طرح یہ پولیس والے اس بندے پر پولیس اسٹیشن کے اندر تشدد کر رہے ہیں۔ اور جب یہ لوگوں کو پولیس اسٹیشن کے اندر تشدد کرکے مار دیتے ہیں تو پھر ان کے اہلِ خانہ سے گارنٹیاں مانگتے ہیں کہ آپ نے لکھ کر دینا ہے کہ یہ ایسے ہی مر گیا، پھر ہم باڈی واپس کریں گے۔ عاصم منیر اور نون لیگ کی پارٹنرشپ نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔