عمران خان کا ویژن اتنا شاندار تھا کہ ترقی یافتہ ممالک کے حکمران بھی اس کی مثالیں دیتے تھے۔ برطانوی وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے فلور پر دنیا کو عمران خان کے بلین ٹری پراجیکٹ پر عمل کرنے کی ہدایت کی تھی
لیکن اس کے بعد غداروں نے سازش کرکے عمران خان جیسے ایک عظیم لیڈر کو نکالا 💔
01.09.2026
جناب عمران خان مقدمات
اسلام آباد ہائی کورٹ
سابق وزیراعظم عمران خان صاحب اور بشریٰ بیگم صاحبہ کی قیدِ تنہائی کے خلاف دائر درخواستیں
سابق وزیراعظم عمران خان صاحب اور بشریٰ بیگم صاحبہ کی قیدِ تنہائی کے خلاف علیمہ خانم صاحبہ اور مبشرہ خاور مانیکا صاحبہ کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل عدالت کے روبرو برائے فیصلہ سنائے جانے مقرر کی گئی ہے۔
سماعت: بروز منگل، 01 ستمبر 2026
وقت: صبح 09:00 بجے
مقام: کورٹ روم نمبر 4، اسلام آباد ہائی کورٹ
عدالت کے روبرو عمران خان صاح�� اور بشریٰ بیگم صاحبہ کی قیدِ تنہائی کے معاملے پر دائر درخواستوں کا 6 اگات کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا جائے گا۔نعیم حیدر پنجوتھہ
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
وہ کہتے ہیں کہ قوم بھول جائے گی، مگر میں کہتا ہوں کہ قوم کبھی نہیں بھولے گی، کیونکہ قوم نے اپنے قائد کا خون اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے، اس کا درد اپنی روح میں محسوس کیا ہے، اور اس کی قید کو اپنی عزت کا حصہ بنا لیا ہے۔ قوم نے اپنے قائد کی قید کو اپنا عزم بنا لیا ہے، اور اب وہ اس عزم کے ساتھ ظالموں کے سامنے کھڑی ہے۔ قوم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اپنے قائد کو بچائے گی، چاہے اس کے لیے اسے اپنی ہر چیز قربان کرنی پڑے۔
قوم کبھی نہیں بھولے گی، کیونکہ قوم نے اپنے قائد کا خون دیکھ لیا ہے، اور وہ خون اس کی رگوں میں دوڑ رہا ہے، اور اسے کبھی نہیں رکے گا۔