کیسا سنہری دور تھا عمران خان کا ۔۔
1۔ نہ کوئی جنگ
2۔ نہ کسی ملک سے بھیک
3۔ نہ بے کار کے غیر ملکی دورے
4۔ نہ کسی قسم کے پروٹوکول
5۔ نہ چھپ کے اسرائیل کو تسلیم کرنا
6۔ Covid 19 میں قوم کو فاقوں سے بچانا۔
7۔ ملک کے وقار کو بلند کرنا اوالین ترجیح۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial
یہ وزیر دفاع پاکستان ہے۔۔۔۔ استغفراللہ انکی شکلیں دیکھو انکی حرکتیں دیکھو انکی عمریں دیکھو ۔ ۔۔ اس عمر میں لوگ قبروں کے ڈیزائن دیکھتے ہیں لیکن یہ نہروں میں ڈبکیاں لگاتا پھر رہا ہے۔
حیرت ہوتی ہے وہ لوگ کس ذہن اور شکل کے مالک ہونگے جو ان جیسوں نمونوں کو پاکستان پر مسلط کر رہے ہیں۔