یہ منافقت کہ وہ استعارے ہیں جو کسی بھی معاشرے کی تباہی کیلئے بہترین انتظام ہوتا ہے کہنے کو تو یہ ملاں ہیں مولوی ہیں عالم ہیں مفتی ہیں لیکن اللہ تعالیٰ ان جیسوں کہ شر سے ہر مسلمان کو محفوظ رکھے۔
انہیں غصہ اس بات کا نہیں ہے کہ پندرہ نومولود ماؤں کہ لال جن کو ابھی نام بھی نہیں ملے تھے انتظامی نااہلی معاشرتی بے حسی کی نظر ہو گئے مگر
انہیں دکھ ہے کہ سوال کیوں ہوا۔۔۔۔
مولوی جی اللہ توانوں ہدایت دے اسی دعا ہی کر سکدے آں ۔۔۔۔
نقصان بہت بڑا ہے،افسوس بہت زیادہ ہے،سانحہ کربناک ہے مگر مطیع اللہ جان کا طرز گفتگو کیا ہے ؟
یہ بڑا جمہوری بنتا ہے مگر اس کے اندر سے فرعون کیوں بولتا ہے؟
ہائے اللہ عاصمہ شیرازی صاحبہ نے شادی میں شرکت کیلئے نیا جوڑا بھی خرید لیا تھا پیشگی مبارکباد بھی پہنچا دی تھی ان کہ ساتھ پرینک ہو گیا ہے۔۔۔ 😀🤣
@asmashirazi
کیپٹن صفدر اپنی گاڑی میں LPG گیس سلنڈر لے کر آئے اور مانسہرہ میں سوئی گیس کا جعلی افتتاح کر دیا عوام نے یہ واردات موقع پر پکڑ لی لوگوں کا کہنا ہے کہ بلدیات کے الیکشن آنیوالے ہیں اس لیے کیپٹن صاحب ایسا افتتاح کر کے گئے 🤣
لاہوری انتظامیہ نے اسلام آباد پنڈی کو نالا لئی بنا دیا،پہلے درخت کاٹ کر بیڑا غرق کیا پھر سڑکیں انڈر پاسز بنا کر اسلام آباد کے قدرتی حسن کی تباہی مچا دی اوپر سےبلڈنگ لاز کی خلاف ورزیوں پر مسلسل خاموشی نے پورے اسلام آباد پنڈی کو نالا لئی بنا دیا۔۔
کتنی مضحکہ خیز خبر ہے یہ کہ حکومت لوڈ شیڈنگ پہ عوام سے معافی مانگ رہی ہے۔ کیا حکومتوں کا کام معافیاں مانگنا ہوتا ہے یا عوام کہ مسائل کا حل نکالنا ہوتا ہے۔ کیسے شرم سے عاری لوگ بیٹھا دیا گئے ہیں جب کنٹرول نہیں کر پا رہے حالات کو تو دفع ہو جاؤ کسی اور کو موقع دو جو ان مسائل سے عوام کو نکالے لیکن ڈھٹائی ہے اقتدار بھی نہیں چھوڑنا عیاشیاں بھی نہیں چھوڑنی اور عوام کو ذلیل بھی کرنا ہے۔۔۔
کرسی ہے کوئی جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں پاتے تو دفع کیوں نہیں ہو جاتے۔۔۔
بریکنگ نیوز: آج کی مزاحیہ خبر؛ انگلینڈ کے خلاف مسلسل دو ٹیسٹ میچوں میں شکست پر کرکٹ بورڈ نے سات کھلاڑیوں، محمد رضوان، امام الحق، سلمان علی آغا، عامر جمال، علی عثمان، اویس ظفر اور پرم شہزاد، سمیت دو کوچز، سرفراز احمد اور عمر گل، کو قومی اسکواڈ سے ریلیز کر دیا ہے۔
پچھلے چار سال کے دوران کرکٹ کے میدان میں درجنوں مرتبہ ذلت آمیز شکستوں کے بعد چاہیے تو یہ تھا کہ صرف "ایک بندے" کو نکال باہر کیا جاتا جاتا، مگر اس "ایک بندے"نکالنے کے بجائے ہر بار پوری ٹیم اور کوچنگ اسٹاف تبدیل کر دیا جاتا ہے۔
وطن عزیز کا یہ ڈھیٹ کرکٹ نظام اب مکمل طور پر منہدم collapseہو چکا ہے جبکہ کرکٹ نامی کھیل منوں مٹی تلے دفن ہو چکا ہے۔ ہر شکست کے بعد کھلاڑی ، کوچ ، انتظامی تبدیلی بھینٹ چڑھتے ہیں ، جبکہ ہر ڈرین پر فٹ آنے والا ہمارا ’’قومی پرنالہ‘‘ آج بھی وہیں کا وہیں ہے، کئی ڈرین بند کرا چکا ہے
I am at a loss. What was worse humiliating defeats or this decision to send 7 players & coaches packing home while the series is still going on.
Whether it’s cricket or economy or governance or PIMS or the big corruption scandals , Pakistan has become a laughing stock.
@anwaar_kakar India will follow the orders of the International Court of Justice in exactly the same way our establishment and government comply with the orders of Pakistan’s courts. 😏
Members of the Pakistani diaspora who are critical of Pakistan’s government are advised by their lawyers to never travel on their NICOPs and instead travel on their passports with a Pakistani visa. This is to ensure that they are able to access consular services and protection of their country of citizenship more readily if the Pakistani authorities target them.
Given how ruthless the Pakistani government/military is, Sulaiman and Kasim are wise not to visit Pakistan on their NICOPs.
Also, given that their NICOP numbers are being partially shared by the defense minister on social media doesn’t inspire a lot of confidence