یہ سرکاری ہسپتال ہے۔ یہاں پہ یہ اس لیے ہوا کہ یہ سمجھتے ہیں کہ اشرافیہ کے بچے تو انگلینڈ، امریکہ جائیں گے، سوئٹزرلینڈ جائیں گے، وہاں ان کا علاج ہوگا۔ وہ پیدا بھی امریکہ میں ہوں گے۔
یہاں جو بچے پیدا ہوتے ہیں وہ شاید انسانوں کے بچے نہیں ہیں
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ پمز ہسپتال میں 🔥
🚨 Pakistan has been run by the establishment for over 70 years. During this time, military rulers like General Zia-ul-Haq and Pervez Musharraf dominated front-page politics. However, the current situation is unprecedented and dangerous, as Baloch, Pashtun, and now Kashmiri populations are openly expressing deep resentment toward the army. Many believe this is the direct result of the flawed policies of General Asim Munir and Prime Minister Shehbaz Sharif. There is still time to repeal the 26th and 27th Amendments and steer the state back toward true democratic principles.
قاسم خان کی گفتگو بھولنا مت 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
#LetTheWorldSeeImranKhan
انصافینز سب مل کر یہ ٹرینڈ #LetTheWorldSeeImranKhan شروع کریں۔ قاسم خان نے ایک بار پھر عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ عمران خان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا نوٹس لیا جائے۔
عمران خان کی فوری رہائی اور انہیں قوم اور پوری دنیا کے سامنے لانے کا مطالبہ کریں۔
سب حصہ لیں 👏
Every economic indicator tells a story of failure, every metric reveals the incompetence and apathy of the Sharif-Zardari team installed by Pakistan's military dictator Asim Munir against the will of the people.
The #DDA has decimated both industry and agriculture through its policy failures, corruption, and incompetence.
#IncompetentIllegitimateRegime
Pakistanis have every right to ask why promotions to the highest ranks, service extensions, and immunity were secured while the country’s security has deteriorated to a level that it ranks amongst the world’s failed nations. #AsimLaw
عمران خان کے نام پر جیتے والے بہت سے لوگ ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں آرام کر رہے ہیں
جبکہ بہنیں اس شدید گرمی میں اڈیالہ جیل کے باہر کھڑی بھائی کے لئے احتجاج کر رہی ہیں 💔
@enkidureborn ان بونے ایم پی ایز اور ایم این ایز قبضہ مافیا پہ لعنت جو سیٹوں کے مزے لوٹ رہے خان کے نام پہ عیاشیاں کررہے اور وہ خودار انسان جیل میں۔۔۔ یہ سب نواز شریف اور زرداری سے زیادہ خطرناک اور ڈاکو ہیں۔۔۔۔ انکے بارے میں ایمان سے لکھو اور ان چوروں لٹیروں کا محاسبہ شروع کرو
@MShehzadSpeaks جب خان کے نام پہ ووٹ لینے والے اے کمروں میں سوئے مزے لوٹ رہے ہونگے اور سیٹوں کے پروٹوکول تو یہی فساد کی جڑ ہے۔۔۔۔ ایک لیڈر ماں باپ جیسے عزیز ہوتا ہے مگر یہاں پہ ایمان و دین کی بات کرنے پہ سخت غصہ لوگوں کو اتا ہے