خیبر پختون خواہ
گورنر ہاوس سمیت اہم عمارتوں کے باہر شدید احتجاج جاری ہے انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے ویڈیوز نہیں آ رہی
ڈٹے رہو جوانوں
#گھبرانا_نہیں_ہے#مارچ_خان_کی_رہائی_تک
خیبر پختونخوا کے عوام پر ایمرجنسی مسلط کرنے یا گورنر راج نافذ کرنے کی کسی بھی کوشش کی بھاری سیاسی قیمت چکانا پڑے گی۔ یہ عوام کا صوبہ ہے، اور ان کے آئینی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا#نکلو_پشاور_کی_طرف
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#خاتم_الرسلﷺ
اے دن کو رات میں بدلنے والا خالق
میری تقدیر میں وہ سب لکھ دے جس سے تو راضی ہو جائے
اور میرا نفس مجھے گمراہ نہ کرسکے
مجھے میرے نبی کریم کی شفاعت نصیب ہو جائے
آمین یارب العالمین 🤲
سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کی عالمی میڈیا کوریج؟ دعویٰ ہے کہ بی بی سی، سی این این اور الجزیرہ نے گزشتہ رات مارچ کی کوریج کی اور تقریباً ایک لاکھ کا مجمع ریکارڈ کیا۔
🚨آج سہیل آفریدی پنجاب اور سندھ کے لیے بڑا اعلان کر سکتے ہیں،اور دوسری طرف میجر طاہر صادق اور ایمان طاہر نے صوابی کے مقام پر کیمپ بھی لگا دیا ہے۔
صدیق جان
سنئیے مزید تفصیلات
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
یا اللہ دردو شریف کے صدقے میرے ملک میں امن امان قائم کر دے آمین میرے لیڈر عمران خان کی رہائی نصیب فرما دیں آمین
یا رب العالمین 🤲
🚨کہتے ہیں کہ اٹک پل عبور کریں پھر ہم مان جائیں گے، یہ تو ہمارے مرضی ہے ہم کب اتے ہیں۔
پہلے بھی اپ اس پل پر قائم رکاوٹوں پر بڑی بھڑکیں مارتے تھے لیکن جب ہم پہنچے تو 10 منٹ میں سب کچھ کلئیر کیا۔
یہاں پر ہمارے بڑے مزاکرات کرنے گئے جنہوں نے عمران خان صاحب کو قید تنہائی میں رکھا ہے، عمران خان کی قید تنہائی ختم کروانے کے لیے، علاج کروانے کے لیے، عدالتوں میں کیسز کے لیے ہمارے بڑے مزاکرات کرنے گئے، وہ بیوقوف ہیں جو پختونوں کو ہمیشہ کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں، انہوں نے مطالبہ رکھا کہ یہاں ملٹری آپریشن کی اجازت دو، کچھ شہروں میں ایمر جنسی کی اجازت دو، جس طرح آپ کے لیڈر نے امریکا کو ابسولیوٹلی ناٹ بولا اسی طرح میں نے انہیں ابسولیوٹلی ناٹ بولا ہے، سہیل آفریدی
مجھے پتہ چلا ہے کہ عمران خان کی صحت پھر خراب ہوئی ہے، اگر عمران خان کو جیل میں کچھ ہوا تو اڈیالہ جیل کا سپریٹنڈیٹ، چیف جسٹس، جعلی وزیر اعلیٰ اور ملک کا آرمی چیف ذمہ دار ہو گا۔ سہیل آفریدی
#pakistan@SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اسلام علیکم
ہمیں ان نعمتوں اور فضل کا اقرار ہے جو آپ نے ہمارے والدین پر، ہم پر اور اور ہماری اولاد پر کیں اور بے شک بلا حساب اور بہت عمدہ کیں، پس ہمیں معاف کردے اور ہمارے معملات کا بہترین انجام عطا فرما- ہمارے والدین کا اسطرح خیال فرما جیسے بچپن میں انہوں نے ہمارا خیال کیا،