Senior Admin @TOP__FLW |Supporter of Truth
|Long Live Pakistan Long Live Imran Khan
💞وہ کہیں بھی گیا، لوٹا تو میرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی🌷
لانگ مارچ لیڈ کرنے والا ہی اٹھا لیا گیا اب لانگ مارچ کون لیڈ کرے گا؟
اب احتجاج تب ہی ہوگا جس دن عوام خود کھڑی ہوگی خود باہر نکل ائے بڑی تعداد میں
سنیے عمران ریاض کی زبانی
محترمہ فرما رہی ہیں کہ۔ میں کبھی کونسلر تک نہیں بنی۔ میرا زندگی میں نوکری سے پہلے کوئی تجربہ نہیں۔ اور یہ میری پہلی نوکری ہے جس پر میں ٹریننگ بھی لے رہی ہوں۔
پاکستان وہ پہلا ملک ہے جس پر پہلی جاب وزیراعلی کی ہو سکتی ہے اور وہ بھی سیکھنے کے لیے
ریڑی بانوں کے صدر رانا شہباز کا اہم انکشاف
اٹک جیل میں جس چکی میں عمران خان کو رکھا گیا تھا ،اسی چکی میں ہمیں بھی رکھا گیا تھا ۔۔وہ 10X12 کا کمرہ ہے۔ سینیٹر مشتاق بھی اسی چکی میں رہے ہیں
نورین خان کی گفتگو 🚨
سلمان صفدر نے ہمیں بتایا تھا کہ عمران خان اپنی آنکھ اور قید تنہائی کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں، پی ٹی آئی کو ساری سیاست چھوڑ کر عمران خان کے لئے کھڑے ہونا چاہئیے
رانا ثناء اللہ کے تقریر کے دوران بڑی بالوں والا آدمی بچوں کا فیڈر پے رہا تھا اور رانا ثناء اللہ کچھ بھی نا بولی
ویسے اس عمر میں فیڈر پینے کا کیا مقصد ہوسکتی ہے 🤔
پختونخوا کی معدنیات اور پختونوں کے امن کی اب خیر نہیں
اسلام آباد اور گردونواح کے تمام چوروں نے پشاور میں ڈیرے ڈال لیے ہیں ، ان تمام چوروں کو پختون پچھلے 13 سال سے ریجیکٹ کررہے ہیں
پختونخوا کی معدنیات اور پختونوں کے امن کی اب خیر نہیں
اسلام آباد اور گردونواح کے تمام چوروں نے پشاور میں ڈیرے ڈال لیے ہیں ، ان تمام چوروں کو پختون پچھلے 13 سال سے ریجیکٹ کررہے ہیں
پاکستان اور دنیا بھر میں لاکھوں دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف کا سلام
اک شخص بھی بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا
اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
وطن کی مٹی سلام کہتی ہے
#شہید_حق_ارشد_شریف
ارشد بھائی کا جرم صرف اتنا تھا کہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ازادی کا نعرہ بلند کیا لوگوں کو شعور دیا وہ بکا نہیں وہ جھکا نہیں ہر وفا کا مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے 💔
ارشد شریف اور مراد سعید!!♥️💔
ارشد شریف شہید آج بھی زندہ ہے کیوںکہ شہید زندہ ہوتے ہیں, آج بھی ارشد شریف کا ایک ایک لفظ موجودہ ریجیم کی نیندیں حرام کررہا ہے!!
🚨معروف فلمی اداکار شان کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کے لیے عطیات جمع کرنے کی غرض سے پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے ۔
کراچی کینسر ہسپتال کا افتتاح 29 دسمبر کو ھوگا ۔