کچھ لوگ کہتے ہیں پی ٹی آئ والے تنخواہ لیتے ہیں میں آپ کو بتاتا ہوں ہماری تنخواہ کیا ہے
دوست، رشتے دار ،محلے والے،گھر والے،جب یہ پوچھتے ہیں کہ کیا بنا" تیرے خان" کا رب ذوالجلال کی قسم ہماری تنخواہ کے پیسے یہیں پورے ہو جاتے ہیں جب کوئ کہتا کیا بنا تیرے خان کا "میرا خان "🥺❤️❤️
الحمدللہ! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی بخیر و عافیت پشاور پہنچ چکے ہیں اور اس وقت وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں موجود ہیں۔
سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب پولیس کی جانب سے گرفتار کیے جانے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔
الحمدللہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بالکل خیریت سے ہیں اور معمول کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں موجود ہیں۔
مئی کے بعد جیسے حالات بنائے گئے تھے، آج ایک بار پھر ویسے ہی حالات بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔ مختلف پارلیمنٹیرینز، کارکنوں اور عمران خان کی خاندان گرفتاریاں جاری ہیں۔
#عمران_سے_انقلاب_تک
اگر کسی نے بھی لانگ مارچ کی ڈونیشن دینی ہے تو تھوڑی زحمت کر کے عمران خان کا فیسبک پیچ کھولے اور اکاؤنٹ نمبر دیکھ کر سینڈ کرے اس کے علاؤہ کسی کی پوسٹ میں بھی دیے گے اکاؤنٹ نمبر پر کچھ نہ بھیجے
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
اس دفعہ ہم فل پروف پلان لے کر آئیں گے غلطی کی گنجائش ہماری پاس نہیں ہے، کل شام 5:30 پر سہیل آفریدی پریس کانفرنس کریں گے اور 27 ستمبر کے حوالے سے کچھ پلان قوم کے ساتھ شیئر کریں گے، شفیع جان
عمران کی بہنوں عظمی خان اور نورین خان کو بھی 30 روز کے لیے جیل بھجوایا گیا ہے۔ دونوں خواتین نقص امن کے لئے خطرہ ہیں۔ پنجاب حکومت
کس قدر گھٹیا اور بیغیرت لوگ ہیں یہ
Final confirmation of arrests , Dr Uzma Khan and Noreen Khanum, along with Dr Uzma’s son Azeem, Aleema Khan’s sons Shahrez and Sher Shah, Noreen Khanum’s daughter Sakina, two female staff members and the family’s chef Mustafa malik , have all been arrested and taken to an undisclosed location.
فوج نے عمران خان کا پورا خاندان اغواء کر لیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل کا فوجی پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کا اعلان، کم از کم پاکستانی قوم اتنا تو کر سکتی ہے، اس پیغام کو ہر جگہ پھیلائیں۔
اللہ کی فوج کے سربراہ نے ملک میں چادر اور چار دیواری کی حرمت باربار پامال کی ہے۔ عاصم منیر کے حکم اور مریم نواز کی سربراہی میں ، عمران خان کے گھر کی پرامن خواتین اور بچوں تک کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔۔۔!!
#ذہنی_مریض_نامنظور
Pakistan Tehreek-e-Insaf strongly condemns the illegal and high handed action of Punjab Police in arresting both sisters of former Prime Minister Imran Khan, their children, and the sons of Aleema Khan Sahiba.
According to information received, they have been placed in an armoured vehicle and are being taken to an unknown location. This is a blatant abuse of authority, a violation of fundamental rights, and an act of political victimisation.
Targeting women and children of a political family in this manner exposes the true face of the Punjab Government and Punjab Police. Such conduct is illegal, unconstitutional, and is condemned in the strongest possible terms.
Pakistan Tehreek-e-Insaf demands the immediate disclosure of their whereabouts, their safe return, and their production before a court of law. Shame on the Government of Punjab and Punjab Police.
Issued by:
Central Media Department
Pakistan Tehreek-e-Insaf
[English Subtitles]
“They have taken us. They’ve taken all of us. My aunts, my brother, my cousins. They have abducted us all, and are taking us in an armored vehicle.” - Shahrez Khan, Imran Khan’s nephew and @Aleema_KhanPK’s son, in his last audio message as he and members of his family were being abducted in Lahore.
Naked fascism and a reign of terror against Imran Khan’s family by the military government.
#SubtitledByPTI #AsimLaw
🇵🇰 Imran Khan's sister, Aleema, has been detained by police for 30 days under Pakistan's Maintenance of Public Order ordinance
It's no coincidence they arrested her days before the PTI’s nationwide protest, scheduled to take place on September 27
Her supporters are calling it "intimidation, suppression and an attempt to weaken peaceful public mobilisation"
If anything, though, her detention will be a rallying cry, leading thousands more to take to the streets
Source: @JKhanClassified / Writer: Ian
یہ انتہائی شرمناک صورتحال ہے۔
اب میری آنٹی، ڈاکٹر عظمیٰ اور آنٹی نورین، نیز میرے کزنز شیر شاہ اور شہرِیز کو بھی اغوا کر لیا گیا ہے۔
انہوں نے میری خالاؤں اور کزنز کے گھروں میں زبردستی گھس کر انہیں بغیر کسی وضاحت کے گاڑیوں میں بٹھا لیا۔
گرفتاری کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔
اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے۔
یہ مجرمانہ رویہ ہے۔ ناقابلِ معافی۔ پاکستانی عوام اپنے ہی حکمرانوں سے خوفزدہ ہیں۔
کوئی بھی باوقار قوم اس مجرمانہ نظام کو برداشت نہیں کر سکتی۔ اب مداخلت ناگزیر ہے۔
دنیا کو لازمی طور پر کارروائی کرنی چاہیے۔
@Kasim_Khan_1999
#PakistanUnderFascism
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط