Former PTI UK Senior Vice President, A Proud Imran Khan supporter & worker since the age of 13, Fav Quote:You never win if You never Begin. Views are Personel.
“Mairay Pakistanio, Over the course of the next three days, I kindly request your assistance in ensuring the safe delivery of my preferred candidate & their election symbols to your beloved relatives & trusted neighbours”.
AI generated message of Founding Chairman PTI & Former Prime Minister Imran Khan.
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
اپنی مرضی کے میزبان کے سامنے اور پی ٹی آئی آفیشل کے parallel سوشل میڈیا پلیٹ فارم کھڑا کر کے اور پھر اس پر بیٹھ کر اپنے آپکو سادھو دکھانا آسان ہوتا ہے۔ اگر آپ سچے ہیں اور اگر غیرت ہے تو آئیں کسی independent پلیٹ فارم پر ۔ ایک طرف آپ بیٹھیں اور دوسری طرف میں۔
دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی ہو جائے گا۔ غضب خدا کا، پی ٹی آئی کا عہدہ پکڑ کر بزات خود پرائیویٹ فنڈنگ کے کرتا دھرتا بن کر، مان کر کہ پیسے نکالے ہیں لیکن فرماتے ہیں کہ میں پرائیویٹ مدد کر رہا تھا کسی اور آرگنازیشن کی ۔ شرم آنی چاہیے ایسی بیہودہ منطق دیتے ہوئے۔ وہ پیسے کس نے نکالے اور کس کو بھیجے اسکا ابھی بھی کوئی جواب نہیں۔ اپنی کوئی ایچیوومنٹ ہے نہیں اور دوسرے کے کاموں کو اپنا بتا کر بیان کرنا ایک احساس کمتری کا مارا انسان ہی کر سکتا ہے۔ ان صاحب کی حقیقت اُس وقت سب کے سامنے آ گئی جب انہوں نے عوامی سطح پر ذلفی بخاری کے امریکی کانگریس میں خطاب کے موقع کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، حالانکہ وہ ایک انتہای اہم ایونٹ تھا۔
انکی زبان اور باڈی لینگویج ان صاحب کے جھوٹ کو آشکار کرنے کے لیے کافی ہے۔
جب سوال کرو تو یہ عمران خان صاحب کے خاندان کے لوگوں کی آڑ لینا شروع کر دیتے ہیں، لیکن پیسے کس نے نکالے اور کس کو بھیجے ، کونسے لوگوں کی مدد کی گئی یہ سب بتانا پڑے گا کیونکہ پیسہ آپ نے مانگا اور پی ٹی آئی کارکنان کے نام پر مانگا۔
"جن مہینوں میں کنزمپشن کم ہوگی تو فکسڈ کوسٹ زیادہ لگے گا، جن مہینوں میں زیادہ یونٹ استعمال کریں گے فکسڈ کوسٹ بہت نیچے جاتی ہے،" وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
#ARYNews#Khabar
بھائیو بات سادہ سی ہے اور یاد رکھنے والی، فروری 2024 میں یہ قابض مجرم سارا ریاستی نظام یرغمال بنا لینے کے بعد بھی یہی کہہ رہے تھے کہ بس اب سب سیٹ ہے جب تک کہ عوام نے انکے منہ پر کالک نہیں مَل دی۔ اب گلگت بلتستان میں بھی انکے منہ پر مزید غلاظت عوام کی طرف سے آنے والی ہے۔ شوربے صحافیوں کے سروے وَڑنے جا رہے ہیں💪
میں نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے القادر ٹرسٹ کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپیل دائر کرنے کے لیے درکار وکالت ناموں اور اپیل دستاویزات پر فوری دستخط اور تصدیق کرانے کا بذریعہ خط آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سے مطالبہ کیا ہے۔
صاف الفاظ میں واضح کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب ریفرنس نمبر 19/2023 میں اپیل دائر کرنے کے لیے ضروری قانونی دستاویزات پر دستخط اور تصدیق کے حصول کے لیے متعدد مرتبہ جیل انتظامیہ سے رجوع کیا گیا، تاہم تاحال مطلوبہ سہولت فراہم نہیں کی گئی۔
میں 21 مئی 2026 کو ضروری دستاویزات کے ہمراہ اڈیالہ جیل راولپنڈی گیا، جہاں میری کی آمد اور مقصد کا باقاعدہ اندراج کیا گیا، لیکن جیل حکام نے نہ تو دستاویزات وصول کیں اور نہ ہی ان پر عملدرآمد کرایا۔ بعد ازاں 23 مئی 2026 کو اپیل سے متعلق مکمل دستاویزات کورئیر سروس کے ذریعے میں نے ارسال کیں، جو 25 مئی کو جیل انتظامیہ نے وصول کر لیں، تاہم اب تک دستخط شدہ اور تصدیق شدہ دستاویزات واپس نہیں کی گئیں۔
25 مئی کو جیل انتظامیہ نے ایک میڈیکل درخواست سے متعلق وکالت نامہ واپس کیا، جبکہ سپریم کورٹ اپیل سے متعلق دستاویزات اپنے پاس رکھیں اور عید کے بعد دوبارہ آنے کا کہا۔ اس ہدایت کی تعمیل میں یکم جون 2026 کو دوبارہ جیل کا دورہ کیا مگر پورا دن انتظار کے باوجود کوئی پیش رفت نہ ہوئی۔
اپیل کے لیے درکار قانونی دستاویزات میں مسلسل تاخیر اور رکاوٹ آئین پاکستان، پاکستان پریزن رولز 1978 اور قیدیوں کے حقوق سے متعلق بین الاقوامی اصولوں کے منافی ہے اور اس کے نتیجے میں سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے قانونی حق پر اثر پڑ رہا ہے۔
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سے فوری مداخلت کی درخواست کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ کو ہدایت جاری کی جائے تاکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکالت ناموں اور اپیل دستاویزات پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے انہیں چوبیس گھنٹوں کے اندر میرے حوالے کیا جا سکے
الیکشن کے نام پر گلگت بلتستان میں ناٹک۔ڈرامہ اور فراڈ ہورہا ہے۔تحریک انصاف کے لوگوں کو صوبہ بدر کیا جا رہا ہے۔پی ٹی آئی کے امیدواروں پر دہشت گردی کے مقدمات درج کئے جارہے پیں۔گھروں پر ریڈ ہو رہے ہیں۔جب کہ دوسری طرف نواز شریف جو ڈاکٹر یسمین سے الیکشن ہارا ہوا ہے۔مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے وزرا۔گورنرز۔ایم این ایز اور ایم پی ایز پولیس کے پروٹوکول میں جلسے جلوس کر رہے ہیں
ن لیگ اور پی پی پی میں عوام کو بیوقوف بنانے والی نورا کشتی پھر سے شروع ہو چکی ہے۔یہ ابھی تک 90 والی دہائ میں ہیں اور عوام کو کیڑے مکوڑوں سے بھی بدتر سمجھتے ہیں۔ ایک دوسرے کے سہولت کار اور محافظ ہیں ۔ عوام ان دونوں جماعتوں پر لعنت بھیجتی ہے۔
تین سال گزر جانے کے باوجود ہر ملٹری قیدی کا جواب آج بھی یہی ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم ان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ملٹری قیدیوں کے مسائل اور تکالیف اپنی جگہ لیکن ایک بات مشترک ہے کہ ان کا حوصلہ، ان کی استقامت قابل دید ہے۔
@Zaeemlegharii
پہلا سوال: پی ٹی آئی اور عمران خان کے نام پر فنڈ ریزنگ پرائیویٹ طور پر گو فنڈ پر کیوں کی اور کیوں لوگوں سے زخمی اورُشہید کارکنان کے نام پر پیسہ لیا؟
دوسرا سوال: یہ سارا پیسہ کس نے نکلوایا؟ اگر بھیجا گیا تو کس کو بھیجا گیا؟
نوٹ: عمران خان صاحب نے سوائے پی ٹی آئی کے آفیشل پلیٹ فارم کے علاوہ کبھی بھی پرائیویٹ طور پارٹی یا کارکنان کے لیے فنڈ ریزنگ نہیں کی۔
جو لوگ عمران خان کی پارٹی کے حادثاتی طور پر کرتے دھرتے بنے ہوئے ہیں، جنہوں نے اوور سیز میں پارٹی کارکنان کو گھناؤنے طریقے سے تقسیم کیا ، یہ اس لائق ہیں کہ پارٹی کا نظم و نسق سنمبھال سکیں؟؟
صدیق جان کی اس بات مکمل متفق ہوں اورسیز تنظیم کو مکمل کنٹرول کرنے کی تیاری ہے،تاکہ کوئی احتجاج ہو ہی نا۔
یہاں ایک بات بہت ضروری ہے سجاد برکی اب اپنے بندوں کو ڈمی الیکشن کے زریعے اوپر لے کر ا رہا ہے تاکہ برطانیہ میں کوئی بھی احتجاج نا ہو بلکہ ویسے ہی جیسے امریکا میں کوئی احتجاج نہیں ہوتا ۔
پہلے وہ معاذ ملک ایمبیسی کے باہر احتجاج کرتا تھا اس کو بھی چپ کروا دیا گیا ہے۔
میرے خیال سے اورسیز پاکستانیو کو اب کھل کر بولنا ہو گا۔
یہاں اب سلمان اکرم راجہ کی ذمہ داری بنتی ہے وہ اس پر ایکشن لیں۔اگر نہیں لیتے ایکشن تو وہ بھی اس میں قصور وار ہوں گے۔
@salmanAraja
مجھے توقع تھی کہ نوازشریف سٹیج پر کھڑے ہو کر کہیں کہ جنید اکبر کو کیوں نکالا، باقی سیاسی جماعتوں کو مہم کی اجازت ہے، ایک کو کیوں نہیں، منصور علی خان
انہوں نے یہ سوچ کر نہیں کہا ہوگا کہ کہیں انہیں ہی نہ لے آییں، عمران شفقت کے جواب پر قہقہے۔
@MrsSFaisall All I can say on your comments is “LOL”
I never invited you to comment or dragged you into it but you made your own choice..
Well being part of the team I guess..
I just stayed a fact which could have been easily resolved but obviously dishonesty doesn’t have a leg to stand on😏
Grow up? What exactly did you gain from growing up, apart from rushing to defend the culprit?
I never started this interaction with you. You chose to get involved, so perhaps it’s better to stay out of matters that have nothing to do with you. Otherwise, your defence of the culprit comes across as just as weak as his own.
An honest person would step forward and provide a clear and direct explanation instead of hiding behind others.
اورسیز پاکستانیوں کو عمران خان اپنا اثاثہ قرار دیتے ہیں لیکن اس اثاثے کو مکمل برباد کرنے کی تیاری جاری ہے۔
اورسیز پاکستانی کوئی منعظم احتجاج نا کر سکیں اس پر سجاد برکی برطانیہ میں اپنی ٹیم لا رہا ہے وہ ٹیم جو پارٹی چھوڑ جانے والوں کی سپورٹ کرتی ہے۔
بوگس الیکشن کسی صورت قبول نہیں۔
صاف شفاف الیکشن کروائے جائیں ،ٹی او ارز پر مشاورت کی جائے اسکے بعد جو جیتے وہ پی ٹی آئی برطانیہ کو لیڈ کرے۔
سلمان راجہ صاحب آپکی بھی ذمہ داری بنتی ہے اس پر ایکشن لیں۔
@salmanAraja
@MrsSFaisall Well I never asked you for anything at first place so it doesn’t matter to me whether you respond or not.
It’s the nonsense you are uttering not me so as I said let the culprit explain. Fed info won’t do any good.
You are in no position to question how much I have contributed. You repeatedly use defamatory language by suggesting that I am trying to settle personal scores. By the same logic, one could easily accuse you of defending the culprit for your own reasons, but I would never do that because my principles and sense of morality do not allow me to make such baseless assumptions.
I also fail to understand why you felt the need to involve yourself when no one had addressed you in the first place. Let the culprit come forward and explain.