السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر💐💕
اے الله
ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ
تیرےسامنےحاضر ہیں
ہماری پریشانیوں کو دور فرما
ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما
اور ہمارے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے
آمین
الصلاة والسلام عليك يارسول الله
الصلاة والسلام عليك ياحبيب الله
صل الله علىه وسلم
ہم بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرے
اور وہ میر کے دیوان پہ چھایا ہوا شخص
خودکشی،عشق،فنا ،قتل یا پھر ترک وفا
کچھ بھی کر سکتا ہےجذبات میں آیاہوا شخص
#قومی_زبان
کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا
کبھی اپنا بنا لینا کبھی دامن چھڑا لینا
کبھی آساں کبھی مشکل کبھی دشوار ہو جانا
کبھی مل کے رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا
کبھی میری محبت میں گل گلزار ہو جانا
#قومی_زبان
رونے گردش حالات میں دیکھا تھا مجھے
اب جو آؤگے تو خوش باش نظر آؤں گا
رو برو اس کے کوئی بات ناں سوجھی مجھکو
کتنا سوچا تھا اسے باتوں میں الجھاؤں گا
#قومی_زبان
❣فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یامولائی یَاخاتم النبین یَا رَسُوْلَ اللہﷺ❣
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_سلام
الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله
الصلاة والسلام عليك يا قلبي يا حبيب الله
#جمعة_مباركة#قومی_زبان
کل شام دا وعدہ سی،لنگھ شام گئی توں نئی آیا!
میں کئی قاصد کل چھڈے،تیرا کوئی پیغام نئ آیا...!
پاسہ بدل بدل کے رات کٹی،اک پل وی آرام نئ آیا!
تیرا ملنا تے اک پاسے،تیرا تے سلام وی نئ آیا۔۔۔!
#قومی_زبان
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر💐
جمعہ مبارک💕
اے اللہ
ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما
ہماری پریشانیوں کو راحتوں میں بدل دے
ہمارے رزق عمر میں برکت عطا فرما
بیماروں کو شفا عطا فرما
ہمیں سیدھے راستے پر چلاتے ہوئے
دنیا و آخرت کی تمام خوشیاں عطا فرما
آمین ثم امین
میری آنکھوں میں نم زیادہ ہے
یعنی مجھ پر کرم زیادہ ہے
تجھ کو پورا بیاں نہ کر بیٹھوں
آج زور قلم زیادہ ہے
آئے وہ چھین لے تجھے مجھ سے
جس کے سینے میں دم زیادہ ہے
ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں
تیرے جانے کا غم زیادہ ہے
#قومی_زبان
خاطر سےیا لحاظ سےمیں مان تو گیا
جھوٹی قسم سےآپ کاایمان تو گیا
ڈرتا ہوں دیکھ کر دل بےآرزو کو میں
سنسان گھر یہ کیوں نہ ہو مہمان تو گیا
افشائےراز عشق میں گو ذلتیں ہوئیں
لیکن اسےجتا تو دیا جان تو گیا
گو نامہ بر سےخوش نہ ہواپر ہزار شکر
مجھ کو وہ میرےنام سےپہچان تو گیا
#قومی_زبان
صرف سورج ڈوبنے سے ہی اندھیرا نہیں ہوتا
محبوب بےوفا نکلے تو کبھی سویرا نہیں ہوتا
مانا محبت کے سوا اور بھی غم ہیں مگر،،،!
کوئی بھی زخم محبت کے زخم سے گہرا نہیں ہوتا
غم کی تپش سے آنکھ کا پانی سوک جاتا ہے
یوں ہی کسی کی آنکھ کا سمندر صحرا نہیں ہوتا
شب بخیر
#قومی_زبان
باتوں باتوں میں خرافات پہ آ سکتا ہے
جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے
اتنے مغرور نہ بنو سامنے تاریخ بھی رکھ
بانٹنے والا بھی خیرات پہ آ سکتا ہے
#قومی_زبان
اندھیری رات میں، جب راستہ نہیں مِلتا !
مَیں سوچتا ہُوں، کہاں جا کے ڈھوُنڈ لاؤں اُسے
ابھی تک اُس کا تصوّر تو میرے بس میں ہے
وہ دوست ہے، تو خُدا کِس لیے بناؤں اُسے
ندیم! ترکِ محبّت کو ایک عُمر ہُوئی !
میں اب بھی، سوچ رہا ہُوں کہ بُھول جاؤں اُسے
#قومی_زبان
دارالشفاء سمجھ کر در یار پر گئے
ایسی شفام ہوئی کہ وہیں بیٹھے مر گئے
اطراف میں تو اپنے تھے دشمن تھے سامنے
کیوں تیر میرے جسم میں ترچھے اتر گئے
وہ کچے گھر میں رہتی ہے اج بھی مطمئن
شہزادے جس کی چاہ میں جاں سے گزر گئے
#قومی_زبان
جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں ایا مگر
وہ فقط یاد نہ انے سے کہاں بھولے گا
#قومی_زبان