السلام علیکم
بس تھوڑا سا اور صبر ہر ٹھہری ہوئی کہانی کا اختتام ہمیشہ بُرا نہیں ہوتاجو وقت آج بہت بھاری لگ رہا ہے یقین رکھو کل یہی وقت تمہیں اپنی مضبوطی کی وجہ سمجھ آئے گا🥀
اسلام وعلیکم
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں ظلم کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں حق کی آواز بلند کرنا چاہتے تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیں۔
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے " Yes " لکھیں۔
مرشد عمران خان صاحب کے چاہنے والوں کو
" اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ "
” مجھے میری ماں نے نصیحت کی تھی کہ اگر ساری دنیا بھی ایک طرف ہو جائے تب بھی تم نے غلط سائیڈ پر نہیں جانا بھلے اکیلے ہی کیوں نہ ہو۔ “
مرشد عمران خان @ImranKhanPTI
سابق وزیراعظم پاکستان
#صباح_الخيـر
اُداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے
سفید لمحوں میں رنگ بھرنا کوئی تو سیکھے
کوئی تو آئے خزاں میں پتّے اُگانے والا
گُلوں کی خوشبو کو قید کرنا کوئی تو سیکھے
کوئی دکھائے محبتوں کے سَراب مجھ کو
مری نگاہوں سے بات کرنا کوئی تو سیکھے
کوئی تو آئے نئی رُتوں کا پَیام لے کر
اندھیری راتوں میں چاند بننا کوئی تو سیکھے
کوئی پیامبر کوئی امامِ زماں ہی آئے
اسیر ذہنوں میں سوچ بھرنا کوئی تو سیکھے
نیلما ناہید درانی
#قومی_زبان ❣️
اگر آپ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور حق، سچ اور حقیقی آزادی کی آواز بلند کرنا چاہتے ہیں،
تو آج ہی @TeamPakPower کی ٹوئٹر ٹرینڈنگ ٹیم کا حصہ بنیں۔ 🇵🇰
آئیں! مل کر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور حق کا مضبوط ساتھ دیں۔
ٹیم میں شامل ہونے کے لیے صرف “YES” ریپلائی کریں۔
TEAM PakPower🙌
*ججز روسٹر کے مطابق عمران خان کی شفاء ہسپتال منتقلی کیس کی آئیندہ ہفتے سماعت کے امکانات بہت کم ہیں جسٹس شاہد وحید پورا ہفتہ لاہور میں مقدمات سنیں گے اسلام آباد میں انکا کوئی بینچ نہیں تاہم چیف جسٹس کا اختیار ہے کہ وہ کاز لسٹ تبدیل کر دیں*
#انصاف_دو_یا_عدالت_بند_کرو
اسلام وعلیکم
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں ظلم کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں حق کی آواز بلند کرنا چاہتے تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیں۔
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے " Yes " لکھیں۔