اگر آپ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور حق، سچ اور حقیقی آزادی کی آواز بلند کرنا چاہتے ہیں،
تو آج ہی @TeamPakPower کی ٹوئٹر ٹرینڈنگ ٹیم کا حصہ بنیں۔ 🇵🇰
آئیں! مل کر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور حق کا مضبوط ساتھ دیں۔
ٹیم میں شامل ہونے کے لیے صرف “YES” ریپلائی کریں۔
TEAM PakPower🙌
اسلام وعلیکم
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں ظلم کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں حق کی آواز بلند کرنا چاہتے تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیں۔
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے " Yes " لکھیں۔
اکثر سکون وہاں نہیں ملتا جہاں ہم تلاش کرتے ہیں...
بلکہ کسی مرجھائے ہوئے چہرے پر مسکان سجا کر، اپنے بکھرے دل کے ساتھ بھی کسی کا دل جوڑنے میں ملتا ہے
#سُخَن_کا_سَفَر