وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، حالات بدلتے دیر نہیں لگتی۔
یہ وہی منحوس راجہ ریاض ہے جس نے عمران خان کو زخمی حالت میں وہیل چیئر پر دیکھ کر مذاق اڑاتے تھے مگر آج یہ بے غیرت خود وہیل چیئر پر ہیں۔
ڈالر کمانے والے یوٹیوبرز دن رات سہیل آفریدی کی تعریفیں کرتے تھے اور ان پر وی لاگز بناتے تھے، لیکن آج جب سہیل آفریدی مشکل حالات سے گزر رہے ہیں اور ان کی تعریفوں سے ڈالر کمانے کا راستہ بند ہوتا نظر آیا، تو اب وہی یوٹیوبرز ان کے خلاف ڈالرز کے لیے وی لاگز بنا رہے ہیں💯😡
نام نہاد ڈالر کمانے والے یوٹیوبر یورپ میں اے سی کے کمرے میں صوفے پر بیٹھ کر پی ٹی آئی کارکنان کو کہتے ہیں کہ یہ غدار ہے وہ غدار جبکہ خود بزدل میدان میں نہیں اسکتے 🖐🏿😡
افسوس خبر 🚨
گورنر راج کے پانچویں دن بنوں میں کرم پل کے قریب پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔
واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی۔
محسن نقوی کا اشارہ جس سیاسی جماعت کے سربراہ کی طرف ہے، کہ وہ گورنر شپ نہ ملنے پر ناراض ہے میرے خیال میں وہ سو فیصد 💯 مولانا فضل الرحمان ہو سکتے ہیں، کیونکہ ان کی ماضی کی سیاست اسٹیبلشمنٹ کے سہارے چلتی رہی ہے!
مطالبہ جاری رکھے 🚨
عمران خان اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو رہا کردیا جائے!
پاکستان میں اس وقت دو سب سے مقبول ترین سیاسی لیڈر ہے اور وہ ملٹری اداروں نے اعوا کئے ہیں!
جرنیل گردی نامنظور ❌
#whereisSohailafridi#عمران_خان_کو_رہا_کرو
بائکاٹ بائکاٹ ❌
عسکری ہسپتال کا بائکاٹ جاری رکھے یہ خود ٹھیک ہو جائے گا!
یاد رہے باڑہ اختجاج کے دوران زخمی ہمارا ایک کارکن شدید زخمی ہوا تھا اور اس ہسپتال انتظامیہ نے پٹی لگانے سے تک انکار کیا تھا!کاروبار نہیں حدمت کرو 👊