جو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ گورنر راج لگا دیا جائے گا تو اس صورت میں ایک کال پر لانگ مارچ 27 سے پہلے شروع کر دیا جائے گا دوسری صورت میں گفتگو ہو رہی ہے کہ حکومت کو تھکا دیا جائے اور پولیس والے جو فوتگی والی دریوں پر سو رہے ہیں ان کو سونے دیا جائے راستے بند حکومت کر چکی ہے معاملہ آگے لیتے جائیں اور لانگ مارچ دو چار دن آگے کر دیا جائے ۔
صدیق جان
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
ایرانی کے صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ میں خطاب کے دوران اسرائیل کے حملوں میں مارے جانے والے بچوں اور خواتین کے تصاویر دکھا دئے
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
27 ستمبر کو سپہ سالار سہیل خان آفریدی ہوں گے، 20 لاکھ سے کئی لاکھ زیادہ لوگ ہمارے ساتھ ہوں گے، یہ ٹیسٹ میچ ہے ون ڈے یا ٹی ٹونٹی میچ نہیں ہے، ہمیں چھ سے سات دن لگے گے اسلام آباد پہنچنے میں، شفیع جان
محمد مالک کا سوال: آپ لوگ مرنے پہ تیار ہیں، تو یہ بھی مارنے پہ تیار ہیں۔
جنید اکبر: یا تو خان صاحب سے محبت کرنے والوں کے ہاتھ مار کھانا ہے، یا اداروں کے ہاتھ
اب میں نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس کی مار سے میری عزت بڑھے گی اور کس کی مار سے میری عزت نہیں
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
پاکستان میں تو الٹی گنگا ہے جو حق کی بات کرے گا اسے مارا جا رہا ہے، ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں کہ جس میں عدلیہ اپنے دائرہ کار میں آزاد ہو، فوج اپنے دائرے میں ہو اور صحافی اپنا کام کر رہے ہوں،
محمود اچکزئی
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
عمران خان کی بہنوں پر عاصم منیر کا حملہ, عاصم منیر حواس کھو چکا ہے ۔!!!🔥
عمران خان کی بہنوں پر کل بہت بڑا حملہ کیا گیا, ان کے بچوں کو اٹھایا گیا ۔ ان کو اٹھایا گیا, حبسِ بے جا میں رکھا گیا ۔ ان پر ظلم کیا گیا ۔ یہ سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کروا رہی ہے ۔
جس طرح کے حالات تھے, اس پر سرپرائز نہیں ہونا چاہیے تھا, لوگ ہو رہے تھے۔ شہزاد اکبر !
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
جس طرح پاکستانی قوم کو اللہ رب العزت نے ایک بہادر اور با کمال، وطن کی مٹی اور عوام سے وفادار رہنما عمران خان سے نوازا ہے اسی طرح اللہ اس قوم کو آزادی کے مواقع بھی دے رہا ہے۔
نسلوں تک غلامی یا اپنے حق کی آزادی
راستہ عوام نے چُننا ہے۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
”خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی دھمکیاں لگاتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کرنے سے صوبے کے حالات بلوچستان سے بھی زیادہ بدتر ہونے کا خطرہ ہے۔ دہشتگردی کے معاملات اتنے خراب ہیں کہ عاصم منیر کو خود جا کر ڈیرہ لگانا پڑا ہے۔ موجودہ رجیم سے ملک کا ہر طبقہ بیزار ہے اور احتجاج کیلئے تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہے۔ اگر پاکستان میں بڑی تعداد میں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے تو اس نظام کا باقی رہنا ممکن نہیں ہو گا۔“ سبی کاظمی
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا