السلام علیکم
میرا اکاؤنٹ میری تصویر نظر آ رہی ہے کیا؟؟؟
اگر آ رہی ہے تو پھر ریپوسٹ کریں کمنٹس کریں
نہیں تو میرا یہ اکاؤنٹ بھی ختم ہو جائے گا
پلیز
@TabiLahore
@TabiLahore@Bee_Classy4 زمانے میں کچھ رشتے دار اور کچھ سوشل میڈیا کے بہن بھائ ایسے ہیں انہوں نے سوچنے پہ مجبور کر دیا ہے سوچوں نہ تو اور کیا کرو اس زمانے میں حوصلہ اور تسلی کوئ نہیں دیتا
@panadollxtra ایسی پوسٹ پر مشورے دینے سے پرہیز کیا کرو یہ پردے والی باتیں ہوتی ہیں نہ یہاں کوئ ڈاکٹر ہے اور نہ حکیم سب ٹائم ہاس کرنے والے لوگ ہوتے ہیں ایسئ پردے والی بات سوشل میڈیا پہ کرنی ہی نہیں چاہیئے