✿ ﷽ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ✿
❀ السَّــــــــلَامُ عَلَيْــــكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ ❀
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#خاتم_الرسلﷺ
اے میرے ربِّ کریم!
یا اللہ ﷻ! ہمارے دلوں کو اپنے نورِ ہدایت سے روشن فرما، ہمارے نصیبوں میں خیر و برکت لکھ دے، ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے اور ہماری ہر جائز دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔
🌿 آمِیْــــــــن یَا رَبَّ الْعَالَمِــــــــیْن 🌿
#درود_وسلام
#متاعِ_دل
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
قید کے تین برس اور انتیس دن گزر گئے مگر عمران خان کا عزم اپنی جگہ قائم ہے، بشریٰ بی بی کی آٹھ سو ساٹھ دنوں کی اسیری بھی اس عزم کے آگے خاک ثابت ہوئی، دس ماہ سے زیادہ کی تنہائی اور عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑانا اس نظام کی حقیقی پہچان ہے، جس نے خان کو شفا نہ پہنچائی اور نہ ہی فیملی ملاقات کی اجازت دی، یہ ظلم کی انتہا ہے مگر خان کا دل نہیں ڈگمگایا۔
کہاں تک ظلم کی سلطنتیں چلیں گی مگر شیر اپنی مانگ سے پیچھے نہیں ہٹتا، خان کا عزم ہی اس قوم کا اثاثہ ہے۔
یہ ستمبر کا مہینہ تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جیل سے آزادی اور ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے لیے ایک فیصلہ کن موڑ کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
سٹریٹ موومنٹ قافلہ ایک گاؤں اصغر چاچڑ سے گزر رہا ہے، سارے گاؤں کی عوام سڑک کے دونوں جانب کھڑی ہو کر جدوجہد کا حصہ بننے کا اعلان کررہی ہے
یہ انقلابی مناظر ہیں عام عوام
آزادی یا موت
جدوجہد کا حصہ بن چکی ہے
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا