Reminder for Evey girl
I am beautiful,I wear the confidence of my own skin.
My scars are my stripes,I am a tigress in my own way.
Don't stare at me,I don't need your approval or advice.
"مسکان"
سنو بے درد راتوں کے
کسی بیداد لمحے میں
یونہی جب ہجر آنکھوں کی
نمی کو گدگدائے گا
گھٹا ہر سمت چھائے گی
ہوا کے سنگ بارش میں
تمہاری یاد کی خوشبو
بدن کو چھُو کے جائے گی
کبھی جگجیت کی غزلیں
سُروں سے من بھگو دیں گی
مرے کمرے کی دیواریں
لپٹ کر مجھ سے رو دیں گی
تو اِن بے خواب لمحوں میں
نشاطِ وحشتِ دل کو
یہی سامان کافی ہے
مرے بےکیف جیون میں سنہرے رنگ بھرنے کو
تری تصویر میں دِکھتی
تری مسکان کافی ہے
ادب کے فروغ اور نوجوان قلم کاروں کی حوصلہ افزائی میں #اردو_زبان کی خدمات قابلِ ستائش ہیں۔ اسی سلسلے میں ٹیم میکدہ کی جانب سے نوجوان شاعر آرب ہاشمی کے پہلے مجموعۂ غزل کے اعزاز اور ترویج کے لیے ایک خصوصی ایکس سپیس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ہم #اردو_زبان کی معزز ٹیم کو اس ادبی نشست میں بطورِ خاص شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ آپ کی موجودگی نہ صرف اس تقریب کے وقار میں اضافہ کرے گی بلکہ ایک ابھرتے ہوئے شاعر کی حوصلہ افزائی کا باعث بھی بنے گی۔
امید ہے کہ آپ سب اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر اس محفل کا حصہ بنیں گے اور اپنے خیالات و آراء سے نشست کو مزید بامعنی بنائیں گے۔
@lostinnovel@EbbiMallick@tension_for_you
ٹیم میکدہ کے زیرِ اہتمام
نوجوان شاعر آرب ہاشمی کے پہلے مجموعۂ غزل کی اعزازی تقریب اور ترویجی نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ محفل اس تخلیقی سفر، شعری تجربات، فکری جہات اور مجموعۂ غزل کی ادبی اہمیت پر گفتگو کے لیے منعقد کی جا رہی ہے، جہاں اہلِ قلم، شعراء، ناقدین اور ادب دوست احباب اپنی آراء کا اظہار کریں گے۔
آئیے، ایک ابھرتی ہوئی شعری آواز کی حوصلہ افزائی کریں اور اس ادبی سنگِ میل کو مل کر یادگار بنائیں۔
@AribHashmi@basitsaeed1992@MohsinZafar888
#اردو_زبان
@Tabid3d@halfaehalfhuman وہ دلیلوں کا بادشاہ سہی، علم میں بے مثال سہی،
مگر عشق کی عدالت میں، ایک مسکراہٹ ہی کمال سہی۔
وہ لفظوں سے جیت لیتا ہے دنیا بھر کی ہر محفل،
میں نظر اٹھا لوں تو اس کے سارے فلسفے بیکار ہو جاتے ہیں۔ @halfaehalfhuman ❤️👍
ہم بھی کچھ کم نہیں تھے گفتار کے فن میں
مگر تم تھےتو سو لفظوں کو دبا رکھا ہے
یہ جو خاموشی ہے، بے بسی نہیں میری
میں نے ہر حرف کو آنکھوں میں چھپا رکھا ہے
میں اگر ٹوٹ کے بولوں تو حقیقت نکلے
اس لیے میں نے حقیقت کو دبا رکھا ہے
#اَســــرارگــــاہ
دانش و حکمت، علم و تجربہ اور الفاظ و دلائل،
سبھی کچھ ہے اس کے پاس،
زندگی کے ہر محاذ پر وہ مجھ سے کہیں برتر ہے،
مگر میں بال کھول دوں تو وہ ہر بحث، ہر دلیل ہار جاتا ہے۔
❤️🔥🫶🏻🫠
#اردو_زبان