السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ترجمہ: اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں بھی تم ہو۔
صبح کا پیغام:
اپنے دن کا آغاز اللہ پر بھروسے سے کریں۔ وہ آپ کے حالات سے واقف ہے، آپ کی دعائیں سنتا ہے اور ہر مشکل پر قادر ہے۔ اللہ آج کے دن کو خیر و برکت والا بنائے۔ آمین! 🌸
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️
کائنات میں کوئی اتنی شدت سے
کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے
بندے کی ،، توبہ،، کا کرتا ہے۔
#نماز#قرآن_كريم#خاتم_الرسلﷺ
#رازٍ_محبت
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کو خوبصورت صحت سکون، خوشیاں، رزق میں برکت اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آپ کے دل کو ہمیشہ خوش رکھے، ہر مشکل آسان کرے، ہر جائز دعا قبول فرمائے اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آپ کے ہر دن کو خوشیوں سے بھر دے
آمین یا رب العالمین
یا اللہ! تو ہمارے الفاظ نہیں،
ہماری نیت کو دیکھتا ہے۔
ہماری خاموش دعاؤں، ادھورے لفظوں اور چھپی ہوئی خواہشوں کو قبول فرما۔
ﷲ پاک آج جمعہ کا دن آپ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور آسانیوں والا بنائے ہر مشکل آسان فرمائے
آمین یارب العالمین 🤲
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌿
#متاعِ_دل