جس عمران خان کو میں جانتی ہوں اس نے جیل سے باہر آکر سب سے پہلے اپ لوگوں کا پوچھنا ہے
خدیجہ شاہ
مرشد و ورکرز کا۔کنکشن 🤝
خدیجہ تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کی تیاریاں شروع 🔥
لاؤڈ سپیکر کے زریعے قریہ قریہ لوگو کو بتایا جارہا ہے, اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں!!
کشمیری بہادر قوم ہے!
انکو سپورٹ کرے سوشل میڈیا پر!!
ریٹائرڈ فوجی نے ساری کہانی مکا دی!!
معافی عمران خان سے مانگے, کیوںکہ عمران خان الیکشن جیت چکا ہے, عمران خان سے نشان چھینا, 26 نومبر کو ڈی چوک میں بے قصور لوگو کو مارا!!
معافی پہلے عمران خان سے مانگے!!
جو اس وقت اقتدار میں ہیں یہ تو گدھے ہیں اصل میدان کا فاتح تو اس وقت قید میں ہے ذرا اسے رہا کرکے دیکھیں یہ سب لندن بھاگ جائیں گے،
گلگت کے نوجوانوں کا جذبہ 🔥
گلگت بلتستان سے انقلابی مناظر 🔥❤️
یہ تاریخ پہلی بار لکھ رہا ہے,
کہ عمران خان اسوقت گلگت سے کراچی تک, بلوچستان سے خیبر تک واحد متفقہ اور انقلابی لیڈر ہے!!
یہ تصویر میں نظر آنے والا شخص پاکستان کے وزیراعظم سے بھی زیادہ طاقتور ہے یہ سینکڑوں جوا کھیلنے والی ایپس کو پرموٹ کر رہا ہزاروں گھروں کو اجاڑ چکا ۔۔۔ مگر اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی یہ کھلم کھلا بدمعاشی سے جوئے کو پھیلا رہا ۔۔۔۔
آسان الفاظ میں وزیر بتارہے ہیں کہ عوام ہر ایک سو روپے کے بل پر 75 روپے حکمرانوں کی کرپشن کے ادا کررہے ہیں، عدل و انصاف والا کوئی ملک ہوتا تو وہاں کی عدالتیں قوم کے ساتھ ایسا ڈاکہ مارنے والوں کو سرعام چوکوں پر لٹکانے کا حکم دیتیں !!
صحافی عمران میر
ملتان سے ن لیگ کے ایم این اے رانا محمودالحسن کے لوگوں نے میرے بھائی کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی ہیں
میرا بھائی دوستوں کے ساتھ برگر کھا رہا تھا وزیراعلی سے انصاف کی اپیل
نجی ٹی وی بیوروچیف
ایک قیدی نمبر 420 کہتا ہے Absolutely Not میں نے کہا تھا۔ مردِ حُر زرداری نے لات مار کر پہلے ہی غیر ملکی اڈے بند کروا دیے تھے۔ بلاول زرداری
آئیے اب ذرا اِس مردِ حُر کے دور 2008-13 کا جائزہ لیتے ہیں۔
1۔ ریمنڈ ڈیوس واقعہ (27 جنوری 2011)
لاہور میں امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت ہوئی اور مردِ حُر نے اسے کلین چِٹ دے کر امریکہ بھیج دیا۔
2۔ ایبٹ آباد آپریشن (2 مئی 2011)
امریکی فورسز کی جانب سے ایبٹ آباد آ کر اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے لیے کیا گیا خفیہ آپریشن اسی مردِ حُر کے دور میں ہوا۔
3۔ سلالہ چیک پوسٹ حملہ (26 نومبر 2011)
مہمند ایجنسی میں نیٹو افواج کے اس فضائی حملے میں 24 پاکستانی فوجی شہید ہوئے۔ یہ حملہ بھی مردِ حُر زرداری کے دور میں ہوا۔
4۔ امریکی ڈرون حملے
مردِ حُر کے دور میں پاکستان میں 340 کے قریب امریکی ڈرون حملے ہوئے جن میں 3000 پاکستانی شہید ہوئے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی حکومت کے دوران ہونے والے ڈرون حملوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
بلاول بھٹو صاحب! گلگت کی عوام جاہل اور ان پڑھ نہیں ہے کہ آپ جو بھی جھوٹ بولیں گے وہ اس کو سچ مان لیں گے۔ یہ 2026 کا پاکستان ہے، یہاں گلا پھاڑ کر چیخنے سے اور جھوٹ بولنے سے بیانیہ نہیں بنتا۔ عوام بےبس ضرور ہے، احمق نہیں ہے۔
بہترین فیصلہ👇🏽👇🏽👇🏽
مجرم کو ٹیکنیکل گراؤنڈز پر بچانے کی بہت کوشش کی گئی ورثا کو رشوت آفرکی گئی دھمکایا گیا لیکن نورمقدم کے والدین ثابت قدم رہے اور انصاف حاصل کیا