#PAK_PG
اُس کا وجُود
میرے تصّور کا معجزہ
جیسا میں اُس کو سوچ لُوں
ویسا دکھائی دے!!!!!
وہ میری سوچ کے آئینے میں یوں آباد ہے
میں جیسا خواب بُنوں
ویسا دکھائی دے!!!!!
Shahid Rajoot😘
#PAK_PG
تم نے سفید پھول دیکھے ہیں نہ؟
کتنے منفرد نظر آتے ہیں وہ!
بالکل ویسے، جیسے تم ہو!
جاذب، پُرکشش طلسم طاری کرنے والی نگاہیں تم پر اگر ساکت ہو جاتی ہیں
جہاں تم موجود ہو—
وہاں نظروں کا محور کوئی اور ہو سکتا ہے کیا؟ 🤍