اسلام آباد ہائیکورٹ کہتی ہے کہ لانگ مارچ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہورہی ہے توکیا اب ہائیکورٹ کو تین ہزار کنٹینرز اور موٹروے کی بندش نظر نہیں ارہی ؟ اب سسٹم ایسے نہیں چل سکتا یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے انے سے اربوں کا نقصان ہوگا تو کھربوں کا نقصان تو یہ حکومت پہلے ہی کرچکی ہے
پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
اہم ترین اقدام 🔥✊
آج ٹیم 804 احسان جان اور آئی ایس ایف کی جانب سے بلدیہ ٹاؤن میں سٹریٹ موبلائزیشن کی گئی، جہاں عوام کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے آگاہ کیا گیا اور پروگرام سے متعلق پیغام پہنچایا گیا۔
صرف ایک عمران خان کے اشارے پر یہ پوری قوم آپ کا اپنے ماتھے کا جھومر بنا لے گی، سر کا تاج بنا لے لی، ابھی بھی وقت ہے آپ یہ بات سمجھ لیں، ورنہ آپ قیامت تک پچھتائیں گئے۔
”فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، انہی ڈکٹیٹرز کے ماتحت رہنا ہے یا اپنے حقوق کیلئے باہر نکلنا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے کرپٹ جرنیل 70 سال سے اس ملک کے وسائل کو لوٹ رہے ہیں اور ہمیشہ انہوں نے اپنی غلط پالیسیز اور اناء کیلئے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔ آج عمران خان نے انہیں للکارا ہے، جیل میں وہ تمام تر سختیوں کے باوجود پاکستانی عوام کی آزادی کیلئے ڈٹا ہوا ہے۔ اگر پاکستانی 27 ستمبر کو بڑی تعداد میں نکلیں گے تو ہی ملک کے حالات بدل سکتے ہیں۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
کسی کے باپ میں ہمت نہیں کہ گولی چلائے، اسلام آباد میںکہاں جائینگے وہ ہم 3 دن پہلے کارڈ شو کریں گے،یہ ہمیں روکیں جو مرضی کریں ہم ہر صورت اسلام آباد جائینگے ہماری تیاریاں پوری ہیں
وزیراطلاعات کے پی شفیع جان نے بڑا بیان دے دیا
#publicnews#dialogue@iqra_shehzad@ShafiJanPTI