3MPO کے تحت سینٹرل جیل ساہیوال میں میاں محمد یار ڈمرہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب پی ٹی آئی کی 18 روزہ قید ظلم اور لاقانونیت کی انتہا ہے۔
ظلم کا یہ نظام ناقابل برداشت ہو چکا ہے، چار دیواری کے تقدس کو پامال کر کے لوگوں کو اٹھانے کا یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟
نو مئی کے بعد جو خواتین ابھی جیل میں ہیں ان کے کل ملا کر جیل میں گزارے دن
ڈاکٹر یاسمین 1265 دن
بشری بی بی 915 دن
صنم جاوید 885 دن
عالیہ حمزہ 666 دن
مہارنگ بلوچ 584 دن
بببو بلوچ 584 دن
گلزادی بلوچ 562 دن
رائے فردوس 411 دن
فلک جاوید 399 دن
ایمان مزاری 292 دن
علیمہ خان 60 دن
عظمی خان 59 دن
نورین خان 36 دن
ارم زہرا 15 دن
راؤف کلاسرہ، جاوید چوہدری، انصار عباسی جیسے بیشرم صبح شام جھوٹ بولتے پر کبھی گرفتار یا اغواہ نہیں ہوئے
گرفتاریاں اغواہ عمران ریاض جیسے حسنین جیسے آغا سرور جیسوں کی ہوتی ہیں کیونکہ سچ دکھانے کے لیے ہمت و جرأت دکھاتے ہیں
#ReleaseAghaSheikhSarwar#ReleaseHusnainRafique
ایک مکمل اور بہترین بات
عمران خان کی رہائی کا بہانہ یا دھوکا اور اسکے بدلے 28 ویں ترمیم میں ووٿ دینے والی کہانی اسٿیبلشمنٿ نے بنا کے دی ہے۔
اس لالی پاپ کو عمران خان تو بہت دور کی بات، اسکا ووٿر بھی تسلیم نہیں کرے گا
آحد خان صاحب نے دنیا اور آخرت کا مکمل سبق نہائت آسان الفاظ میں سمجھایا۔ پاکستان کے تمام سرکاری تنخواہ لینے والے اگر اس ویڈیو کو سُن کر عمل کر لیں تو پاکستان کا نظام درست ہو جائے
ایڈوولیٿ شرجیل خان نیازی کو ناجائز جیل کاٹتے آج 24 دن ہو گئے۔ پاکستان کا عدالتی نظام انصاف فراہم کرنے کی سکت کھو چکا ہے۔
#ReleaseSharjeelNiazi@SHARJEELKNIAZI
پاکستانی عوام نے بے نامی جائداد سنی ہو گی، بے نامی اکاؤنٹ بھی سنا ہوگا، بینامی لین دین بھی سنا ہو گا، لیکن بے نامی سینیٹر پہلی بار دیکھا۔
بینامی سینیٹر ایسے ہی ہوتا ہے جیسے شناختی کارڈ میں باپ کا نام کے خانے میں نامعلوم لکھا ہو۔
بیرسٹر حسان نیازی کی والدہ اور عمران خان صاحب کی ہمشیرہ نورین نیازی صاحبہ 44 روز سے حراست میں ہیں۔ اہلِ خانہ کو ملاقات اور میڈیکل ریکارڈ تک رسائی نہیں دی گئی جبکہ بیٹی کو بطور اٹینڈنٹ ساتھ رکھنے کی درخواست پر انہیں ہسپتال سے واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔ عدالت نے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی۔ ایڈووکیٹ رانا مدثر
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
سلسلۂ مباحثِ کوثر | چھٹا حصہ
فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا)، اہلِ بیت (علیہم السلام) پر اللہ کی حجت
ویڈیو کی زبان: اردو
حضرت صاحب الزمان (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) فرماتے ہیں:
«وَفِي ابْنَةِ رَسُولِ اللَّهِ لِي أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ»
«رسولِ خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیٹی میرے لیے بہترین نمونۂ عمل ہیں۔»
https://t.co/RLAL4kzWvA