Balanced Success isn’t Built Overnight. It Stands Firm on Honesty, Character, Integrity, Faith,Love, and Loyalty. Build your Foundation Strong & Steady✨ 🇵🇰🫶
اصلاح کرنے والوں سے تعلق مت توڑیں
زندگی میں وہ لوگ بہت قیمتی ہوتے ہیں
جو آپ کو آئینہ دکھاتے ہیں،
جو آپ کی اصلاح کرتے ہیں،
آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں،
اور آپ کو بہتر انسان بننے کی طرف لے جاتے ہیں۔
ایسے لوگ نعمت ہوتے ہیں ۔
ان کی باتیں شاید کڑوی لگیں،
مگر وہ دل کی گہرائی سے آپ کی بھلائی چاہتے ہیں۔🩶

Mawra Hocane says a good person is someone who may not have much in life but has strong values and faith in their heart. Such a person brings peace and trust in every relation they build.
A person like this makes you feel safe, calm, and free from fear in life. Her simple words remind us that character matters more than success.

یہ جملہ صرف " قربانی " کی بات نہیں کرتا،بلکہ انسانی فطرت کی ایک بہت بڑی حقیقت سمجھاتا ہے۔اکثر لوگ محبت، عزت،وقت اور احساسات " لیا " کرتے ہیں، مگر دینے کے وقت پیچھے ہٹ جاتے ہیں ~ حالانکہ اصل رشتے وہی ہوتے ہیں جہاں انسان حساب نہیں کرتا،بلکہ دل سے دیتا ہے، قربانی کبھی بھی چھین کر حاصل نہیں کی جاتی ،نہ ہی کسی پر مسلط کی جاتی ہے~ قربانی وہ جذبہ ہے جو انسان اپنے اندر غرور، انا اور خود غرضی کو خاموش کرکے دیتا ہے~ یہی وجہ کہ جو لوگ دوسروں کے درد کو سمجھنا سیکھ لیتے ہیں، وہ زندگی کی آدھی الجھنیں خود ہی سلجھا لیتے ہیں ~
انسانی فطرت کا سب سے خوبصورت پہلو یہی ہیں کہ جب انسان صرف اپنے لئے نہیں بلکہ دوسروں کے لئے جینا سیکھ لے،تب اسکے اندر انسانیت جاگتی ہے ~ کیونکہ دنیا میں ہر مسلہ محبت کی کمی نہیں، احساس کی کمی ہے، ہر کوئ سمجھا جانا چاہتا ہے، مگر دوسروں کو سمجنے کے لئے کم لوگ تیار ہوتے ہیں اور شائد یہی وہ مقام ہے جہاں رشتوں کی حقیقت کو پالیتا ہے کہ لینے والے وقتی خوشی دیتے ہیں، مگر دینے والے ہمیشہ " دلوں " میں زندہ رہتے ہیں --🌸🍃

During Hajj 2026, millions of pilgrims in Makkah stand together in simple white ihram, leaving behind differences of wealth, status, color, and nationality. This sacred gathering reminds the world that before Allah, every believer is equal, united in faith, humility, and prayer.
.
.
.
#hajj2026