سرجی: اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اف تک نہ کرتی مگر انہوں نے میری بات نہ مانی میرا بھائی مر گیا ۔۔۔۔۔
لگ بھگ ایک سال قبل انہی دنوں میں یہ لڑکی میاں عبدالمتین ایڈووکیٹ کے دفتر پہنچی تھی کہ وہ سی سی ڈی والوں سے اسکے بھائی کی لاش لے دیں جسے ایک روز قبل مقابلے میں پار کیا گیا تھا ۔۔۔
خواتین کا بتانا تھا کہ مانتی ہوں میرا بھائی چور ڈکیت تھا جرم کرتا تھا مگر وہ قاتل نہیں تھا اسکی سزا قید تھی موت ہرگز نہیں تھی ،
سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے اسے پکڑا کئی دن قید میں رکھا تفتیش کرتے رہے اس سے ایک ملاقات ہوئی تو اس نے بتا دیا یہ لوگ مجھے مار ڈالیں گے ،
پھر میں نے اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ، پولیس والوں کو پیسے آفر کیے ،
میں نے زندگی میں کبھی زنا نہیں کیا مگر اس روز میں نے اپنا جسم بھی پولیس والوں کو پیشکش کیا کہ کسی طرح وہ میرے بھائی کی جان بخش دیں مگر ان کے دل نہ پسیجے انہوں نے میرے بھائی کو مار ڈالا ہے ،
وکیل صاحب میں کس طرح اپنے بھائی کی لاش گھر لے جاؤں گی اور اسے دفناؤں گی وہ میں ہی جانتی ہوں ۔۔۔
بس آپ کسی طرح میرے بھائی کی لا۔ش مجھے لے دیں ۔۔۔
بعد ازاں قانونی طریقے سے نہال نامی ملزم کی لا۔ش اسکی بہن کے حوالے کردی گئی تھی ۔۔
سرد راتوں کا یہ سکون ہمیں یاد دلاتا ہے کہ زندگی کے ہر سرد و گرم موسم اور طلاطم کے بعد ایک ٹھنڈک اور قرار ضرور آتا ہے۔ دل کے تمام بوجھ خاموشی سے اللہ کے سپرد کر دیجیے، کیونکہ وہی ہے جو اس تنہا اور پرسکون رات میں بھی بندے کی دعاؤں کو سنتا ہے اور دلوں کو اطمینان بخشتا ہے۔
سرد راتوں کا یہ سکون ہمیں یاد دلاتا ہے کہ زندگی کے ہر سرد و گرم موسم اور طلاطم کے بعد ایک ٹھنڈک اور قرار ضرور آتا ہے۔ دل کے تمام بوجھ خاموشی سے اللہ کے سپرد کر دیجیے، کیونکہ وہی ہے جو اس تنہا اور پرسکون رات میں بھی بندے کی دعاؤں کو سنتا ہے اور دلوں کو اطمینان بخشتا ہے۔
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں
دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
✨ حاصلِ کلام
سورۃ البقرہ کی آیات 139–140 ہمیں توحید، اخلاص، اعمال کی جواب دہی، انبیائے کرام علیہم السلام کی صحیح معرفت اور حق کی گواہی دینے کا درس دیتی ہیں۔
ظالم کو دیکھ کر اپنی کمزوری مت دیکھیں۔ اس کی طاقت، اس کا اختیار، اس کے وسائل اور اس کی مشینری کو مت دیکھیں۔ ظالم کے سامنے اپنی نہیں، اللہ کی طاقت دیکھیں۔ جب وہ اللہ کو دیکھتا ہے تو بڑے سے بڑا ظالم بھی چھوٹا دکھائی دیتا ہے۔ بس یہی یقین چاہیے۔
#سر_بکف_میدان_میں
دنیـــــــــا بڑی بانــــوری پتھر پوجنــــــے جائـــــے
گھر کی چکی کوئی نہ پوجے جس کا پیسا کھائ
ندی کنارے دھواں اٹھــــے میں جانوں کچھ ہوئـــــے
جس کارن میں جوگن بنی کہیں وہ ہی نہ جلتا ہوئے
#اردوقومی_زبان#GPG
آپ ہمیشہ کہتے ہیں کال دیں۔ اب بائیکاٹ کی کال دے دی گئی ہے۔ آپکی مدد درکار ہے۔
خان کا پورا خاندان جیل میں بند کر دیا گیا۔
خان ہم سب کے لئے غیرت سے جیل کاٹ رہا ہے۔ کیا ہم اتنا نہیں کر سکتے۔
اس بائیکاٹ کا حصہ بنیں۔
پاکستان کی سیاست میں جب بھی آمریت والوں اور ڈکٹیٹر نے آئین پر پیشاب کیا تو محسن نقوی جیسی شخصیات پیدا ہوئی ہیں۔ خالد خورشید
پیشاب کی پیداوار محسن نقوی پاکستان کی عوام کو دھمکیاں دے رہا ہے، عاصم منیر کے اس دلال کا انجام بھی قدرت نے بڑا عبرتناک رکھا ہو گا تاریخ کچھ ایسا بتاتی ہے۔
"عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں !" — عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کو پہلے ہی غیر قانونی قید میں رکھا گیا ہے، اس سیاسی انتقام اور جابرانہ فسطائیت کا شکار ان سمیت ان کے تمام اہل خانہ گزشتہ تین سال سے ہیں اور آج ان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو ملٹری رجیم کی جانب سے 3 ایم پی او کے نوآبادیاتی اور جابرانہ کالے قانون کے تحت 30 دنوں کے لیے نظر بند کر دیا گیا ہے تاکہ پرامن احتجاج اور حق کی آواز کو دبایا جا سکے۔
ایک غیر سیاسی خاتون، جو صرف اپنے بھائی کی قانونی و انسانی جنگ لڑ رہی ہے، کو اس طرح نشانہ بنانا اور اجتماعی سزا دینا یہ ثابت کرتا ہے کہ ملک میں قانون نہیں بلکہ طاقت کی حکمرانی ہے۔ ہماری روایات میں خواتین کے احترام اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو ہمیشہ مقدم رکھا گیا، لیکن موجودہ دور میں ان تمام قدروں کو پامال کر دیا گیا ہے۔
ترمیم شدہ کالے قوانین کے ذریعے آوازوں کو دبانے کی یہ کوشش اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پاکستان کی جدید سیاسی تاریخ میں فاشزم کی بدترین شکل ہے۔
جس دور میں جینا مشکلُ ہو اس دور میں جینا لازم ہے۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی