السلام علیکم
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز خواہش پوری فرمائے، پریشانیوں کو آسانیوں میں بدلے اور آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
🌿 خوش رہیں، سلامت رہیں اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔
آمین یا رب العالمین!
وَلَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللّٰهِ ۚ إِنَّ اللّٰهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا
**ترجمہ:**
اور اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو، بے شک اللہ تمام گناہ بخش دیتا ہے۔
(سورۃ الزمر: 53)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں، کیونکہ جس رب کے اختیار میں ہماری تقدیر ہے، اُس کے لیے کوئی مشکل ناممکن نہیں۔
نومبر کی ایک خوبصورت صبح
نومبر کی ٹھنڈی ہوائیں، دھند میں لپٹی فضائیں اور خاموش صبحیں
کچھ موسم صرف موسم نہیں ہوتے، یہ دل کے اندر سوئی ہوئی یادوں کو بھی جگا دیتے ہیں۔
زندگی کا ہر نیا دن ایک نئی امید ہے، سو آج کی صبح بھی مسکراہٹ، محبت اور خوبصورت دعاؤں کے نام کرتے ہیں۔
اللہ کرے نومبر کا ہر دن آپ کے لیے خوشیوں، سکون اور رحمتوں کا پیغام بنے۔
صبح بخیر، خوش رہیں، آباد رہیں
Life is beautiful when we learn to appreciate the little things, Keep a grateful heart, choose happiness, spread kindness, and trust that every new day brings wonderful blessings.
Good night
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
*زندگی ایک انمول تحفہ ہے اس کی قدر کریں
_بیکار کی باتیں انسان کو صرف الجھاتی ہے جب کہ ہر دن کچھ اچھا کرنا ہمیں نئے تجربات دیتا ہے
*ایسے جئیں کہ ہر دن فائدہ مند ہو دوسروں کے لیے بھی اور آپ کے اپنے لیے بھی
اے اللّٰہ!
تو ہمیں وہ عطا فرما جس میں ہمارے لیے فائدہ ہو
امین ثم امین