تمام احباب کو عیدالاضحٰی مبارک ہو
قربانی
قربانی سنتِ ابراہیمی ہے، جو ایثار و وفا کا عظیم پیغام دیتی ہے۔
یہ اللہ کی رضا کے لیے اپنی محبوب چیز قربان کرنے کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔
اللہ تعالٰی قبول فرمائے
جب میں کسی انسان یا کسی جگہ کو اپنا سمجھتی اور اپنا مانتی ہوں تو وہاں قدم جما کر رکھتی ہوں۔ اور جب روئیے بدل جائیں اور مجھے جگہ یا لوگ چھوڑنا پڑ جائیں تو اپنے قدم کی مٹی بھی وہاں نہیں چھوڑتی....!!
"عاجزی بھی اعلیٰ ہماری،
غرور بھی پھر کمال ہمارا۔۔۔!!
GE ❤️ #صدف
مجھے ساری زندگی 2026 کی یہ عید الاضحٰی نہیں بھولے گی 💔
29 مئی جمعے کا دن💔😔😥
یہ عید جاتے جاتے مجھ سے میرا وہ قیمتی اثاثہ چھین کر لے گئی جس کے بغیر میں ادھوری ہوں، مکمل نہیں ہوں، میری ماں میرا سب کچھ تھیں، میری بہار ، میری مسکراہٹیں میرا چین میرا سکون میری کل کائنات 💔😥
ماں جی کہاں سے ڈھونڈ لاؤں میں آپکو ، کہ مجھے چین آ جائے 💔 مجھے پھر سے روز کی طرح آپ سے باتیں کرنی ہیں اور کہنا ہے ماں جی میری گل ت سنو ذرا، ماں جی آج پتہ ہے کیا ہوا، ماں جی اس نے مجھے یہ کہا ، ماں جی کو واپس آتے ہوئے کال کرنا ماں جی یہ کھائیں گی میں لے آؤں ؟ اماں جی بتائیں مجھے میں کہاں سے ڈھونڈوں آپکو وہ دعائیں آپکی وہ پیار آپکا وہ ایک خوبصورت نظر جو اٹھتی تھی میری ط��ف۔۔۔ 😩 وہ ڈانٹ اور کہنا جس دن تم سدھر جاؤ گی ناں اس دن سارے پاکستان نے سدھر جانا ہے💔 ماں جی سدھر گئی ہے آپکی بچی شرارتیں بھول گئی ہے واپس آ جاؤ اب آپ کسی بھی طرح 💔😔😔😥
مجھے یقین ہی نہیں آرہا کہ آپ ہمیشہ کیلئے مجھے چھوڑ کے چلی گئی ہیں۔۔ میری ماں بھی جا سکتی ہے میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا...💔😥
رب دے حوالے کیا ماں جی آپکی بیٹی نے آپکو... اللّٰہ کریم آپکو جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلٰی مقام عطاء فرمائے ، آپکے تمام کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرمائے اور آپکو اپنے عرشِ بریں کے سائے تلے رکھے آمین یا ربّی 🤲🏻🩶
نساء ✨
ماں جی تسی چنگا نئی کیتا اینی دور جا ڈیرا لایا تسی میرے کولوں💔
ہلے ت منو کامیاب ہوندیاں ویکھنا سی۔۔ کتھے ٹر گئے جے تسی 💔
میں کنو کہنا ہن ماں جی میری گل ت سنو 💔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔
اللّٰہ کریم میری ماں جانی کے تمام کبیرہ و صغیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین 🤲🏻
تمام احباب کو عیدالاضحٰی مبارک ہو
قربانی
قربانی سنتِ ابراہیمی ہے، جو ایثار و وفا کا عظیم پیغام دیتی ہے۔
یہ اللہ کی رضا کے لیے اپنی محبوب چیز قربان کرنے کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔
اللہ تعالٰی قبول فرمائے
@1AZMo عید مبارک 🌙🐑
دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں وہ تمام خوشیاں لے آئے جن کی آپ کے دل نے کبھی تمنا کی ہو۔
اللہ آپ کے نصیب میں سکون، محبت، آسانیاں اور بے شمار رحمتیں لکھ دے۔!!
#عيد_الأضحى_المبارك🌙🌙
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ!!
اللّٰہ رب العالمین آپکو دنیا اور آخرت کی ہر خوشی عطا فرمائے، دنیا و آخرت میں خیر و عافیت نصیب فرمائے اور ہمیشہ کے لئے راضی ہو جائے!!
اللّٰہ تعالٰی ہمیں نماز اور قرآن پڑھنے کا عادی بنائے، اولاد کو نیک بنائے ،اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنائے، اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے... آمین یا ربّی 🩶🤲🏻
نساء ✨
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹🍃
عيد_الأضحى_المبارك 🌙🐑
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک اور عید
کی خوشی نصیب فرمائی۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے ہماری عبادات، روزے اور نیک اعمال کو قبول
فرمائے ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہمارے
دلوں میں محبت، اتحاد اور ایمان کی روشنی پیدا فرمائے۔ آمین
اللّٰہ ہمیں صبر، شکر اور تقویٰ کی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
تمام امتِ مسلمہ کو عید کی ڈھیروں مبارکباد!!
Eid Mubarak to all those who are
Celebrating thir Eid today. Like
Me...!!
GOOD MORNING X FAMILY ❤️