Meta Ai is too easy to use ❤️
*Prompt:*
Beautiful girl on balcony in the morning, soft golden sunlight, plants and flowers around, warm peaceful atmosphere, gentle smile, natural beauty, cinematic lighting
#MorningVibes#GoldenHour#SunriseBeauty#BalconyMood
Creative my mooring routine with Meta is too much easier now
Prompt for this pic:
Beautiful girl holding a steaming cup of coffee in the morning, soft golden sunrise light, cozy peaceful atmosphere, warm natural smile, cinematic detail, relaxed balcony vibe
مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ۔♥️
عمرِ نوح میسر ہو تب بھی علی ع کا موالی بنائے جانے پر شکر کے لئے زندگی کم ہے
تمام محبان اہلبیت کو عید غدیر مبارک ہو💝
#عيد_الغدير#عيد_الغدير_الأغر
ہر سال کی طرح عید غدیر کی مناسبت سے اہتمام ہوگا
بھائی کے دوست احباب کہہ رہے تھے مرشد جی اس بار رہنے دیتے ہیں نہیں مناتے خوشی (پاپا کے حوالے سے)
تو بھائی نے کہا کہ یہ سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے اس میں ہمارا تو کوئی عمل دخل ہی نہیں جب ہمارے بابا جان خوشی مناتے تھے تو پھر ہم بھی ان کی یاد میں خوشی میں شامل ہوگے ویسے بھی وہ بھی تو ان کے ماننے والے تھے نا انہی کے پاس جنت میں موجود ہیں ❤️🥺
اور یوں اپنے غم کو پس پشت ڈال کر غدیر کی مناسبت سے اہتمام ہورہا ہے سالانہ جشنِ غدیر
مولا ع قبول فرمائے اور اپنے نوکروں میں شمار فرمائے آمین الہی آمین 🌼🤍
#MisS__ShèIkh
#عيد_الغدير_الأغر
جس جشن کا بانی ﷲ ہو، خطیب محمدؐ رسول ﷲ ہو اور موضوع علیؑ ولی ﷲ ہو اُسے غدیر کہتے ہیں۔❤
#عيد_الغدير#غدير_مبارك
جس کو سمجھ نہ آئے وہ تھریڈ پڑھ لے حوالے موجود ہیں سب
When Someone Said:
عورت کو نکاح سے پہلے بیوی کا لقب دینا مرد کے مخلصی کی سب سے بڑی نشانی ہے۔
But i Said:
بیوی کا لقب دے کر چھوڑ جانا مرد کی سب سے بڑی بزدلی ہے.
#Heeriay
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے اسحٰق ڈار نے دو ٹوک الفاظ میں ریاست پاکستان کا موقف واضح کردیا ہے
انہوں نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ
1967 سے پہلے کی سرحدوں پر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام جس کا دارالحکومت قدس شریف ہو ۔ پاکستان اس مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
Youm-e-Takbeer reminds us that Pakistan is far more than just lines on a map it is the symbol of the faith, resilience, and honor of millions of people. 🇵🇰
This nation was built with sacrifice and protected with unwavering determination. Pakistan stood strong in the past, stands strong today, and by the will of Allah, will continue to rise stronger with every challenge.
واشنگٹن ڈی سی میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ Ishaq Dar کی امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی صورتحال، امن و استحکام اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان کی ذمہ دارانہ سفارتکاری اور خطے میں امن کے لیے کی جانے والی مخلصانہ ثالثی و سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے اعتراف کیا کہ پاکستان مسلسل علاقائی استحکام اور عالمی امن کے لیے مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ 🇵🇰
گلگت تیار ہو
گلگت بلتستان کا حلقہ 3 سے ناقابلِ یقین مناظر!!!
عمران خان کے نام پر الیکشن لڑنے والے سید سہیل کی قیادت میں بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا، انشاء اللہ ریاستی جبر کے باوجود عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار بڑی لیڈ سے کامیاب ہوگا!!!
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
My hero Muhammad ﷺ
My role model Muhammad ﷺ
My guide Muhammadﷺ
My motivation Muhammadﷺ
My teacher Muhammadﷺ
My leader Muhammadﷺ
My Prophet Muhammad ﷺ
I follow Muhammad ﷺ
I love Muhammad ﷺ
I admire Muhammad ﷺ
We are Ummah of Muhammad ﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے لوگوں کی باتوں، رشتوں کی اُلجھنوں ،
اور اِس شور بھرے عالم سے
پھر دل چاہتا ہے کہ خاموشی میں بیٹھ کر اپنے رب سے بات کی جائے، خود کو سمیٹا جائے، اور سکون تلاش کیا جائے کیونکہ ہر دُوریاں بُری نہیں ہوتیں، کچھ فاصلے انسان کو اللہ سے قریب کر دیتے
#رونق_شاعری
اور مشرق و مغرب سب اللہ ہی کا ہے۔ تو تم جِدھر کو منہ کرو اُدھر ہی اللہ کی رَحمت تمہاری طرف متوجہ ہے۔ بیشک اللہ وُسعت والا اور علم والا ہے۔
سُورة البقرہ
Pleased to join the celebrations marking 250 years of the independence of the United States. Congratulations to the American people on this historic occasion.
I also extend my sincere appreciation to Chargé d’Affaires Natalie Baker for her outstanding diplomatic leadership and valuable contributions to fostering stronger Pakistan–U.S. relations.
@usembislamabad