#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
بنا درود کے مومنین کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
البخاری 3369
#سرمایہ_زیست
موسیٰ بن طلحہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے زید بن خارجہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا، تو آپ نے فرمایا: ”مجھ پر صلاۃ (درود و رحمت) بھیجو، اور دعا میں کوشش کرو، اور کہو: «اللہم صل على محمد وعلى آل محمد» ”اے اللہ!
💖کتابِ فطرت کےسر ورق پر
💖جونامِ احمدﷺؐرقم نہ ہوتا
💖نہ رُوحِ حق سےنقاب اُٹھتا
💖نہ ظلمتوں کاحجاب اُٹھتا
💖اگرچراغِ حرم نہ ہوتا
💖زمیں نہ ہوتی فلک نہ ہوتا
💖عرب نہ ہوتاعجم نہ ہوتا
💖یہ محفلِ کون و مکاں نہ ہوتی
💖اگر وہ شاہِ اُمم نہ ہوتا
💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
آج کی دن الله آپ کی تمام پریشانیاں اور مشکلات دور کرے اور آسانیاں عطا فرمائیں
اور روز محشر رحمتہ للعالمینﷺکی شفاعت نصیب ہو اور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں!
ارحم الراحمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
نبی کریم صلى الله عليه وسلم
اپنےگھر والوں میں سےکسی
کی عیادت فرماتےتواپنا
دایاں ہاتھ پھیرتےاور یہ دعا
پڑھتے:
"اے الله! اےلوگوں
کے رب! بیماری کو دور کر
دے، شفا عطا فرما، تو ہی
شفا دینے والا ہے، تیری شفا
کے سوا کوئی شفا نہیں۔
(بخاری 5743)
اور پھر ایک دن تمھاری باری بھی آئے گی کعبہ دیکھنے کی ، اُن گلیوں میں گھومنے کی جہاں سے ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم گزرے🫶😭❤️
اللّه ہم سب کو یہ دن دیکھنا نصیب کریں🤲
ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❣️
صُـبــــحَ_بَـخـــیَرـــ زنـــدگــِی🎀
اپنے معاملات اللہ کے حوالے کر کے پُر سکون ہو جاؤ بیشک وہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔
اللہ میرے اور آپ کے معاملات میں آسانی کرے آمین ❤️
لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں
حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے ❣️
#سرمایہ_زیست#قافلہ_ادب
آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرۂ انور اپنی صورت پذیری میں قرآنِ حکیم کے اوراق جیسی چمک دمک کا مظہرِاتم تھا کیونکہ یہی وہ روئے منور ہے جس نے اللہ رب العزت کے حسن و جمال کے مشاہدے سے فیض پایا۔
#صّٙــــلوّا_عٙلٙىّ_النٙبـِيؐﷺ
💞﷽💞
❤️السلام عليكم ورحمتہ الله وبرکاتہ❤️
غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں🌷
جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں🌷
❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️
🌌 شب بخیر زندگی🥀
انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کےایک تنے سے ٹیک لگا کر خطبہ دیتے تھے، پھر لوگوں نےآپ کیلیےایک منبر تیار کردیا آپ نےاس پر خطبہ دیا تو وہ تنا رونےلگاجیسے اونٹنی روتی ہےجب نبی اکرمﷺنے اتر کراس پرہاتھ پھیرا تب وہ چپ ہوا۔
(جامع ترمذی 3627)
💖نبیوں کےسردار وہی ہیں
💖امت کےغمخوار وہی ہیں
💖مالک کےمحبوب جوٹھہرے
💖مالک ہیں مختار وہی ہیں
💖واحد کی وہ چاہتِ اول
💖صاحب ہیں سرکار وہی ہیں
💖گوراندھیری ڈرناکیسا
💖برزخ کےاس پاروہی ہیں
💖دنیاعقبیٰ زیرِنگیں ہے
💖اِس جانب اُس پار وہی ہیں
💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🩶
صُـبــــحَ_بَـخـــیَرـــ زنـــدگــِی🎀
وقت بدلنے میں دیر لگ سکتی ہے.
لیکن "نصیب" بدلنے کے لیے صرف اللہ کا ایک حکم ہی کافی ہے۔ ❣️🤲