جہاں ماں بہن کی ننگی گالیاں عورت کے منہ سے سن کر "شعور" کا جشن منایا جائے، جہاں "صنم، پنکی، گوگی" جیسی فیشن گڑیاں قوم کی نمائندہ ہوں
تو وہاں اگر کوئی پڑھی لکھی، باحیا، غیرت مند بیٹی حق کی بات کرے۔۔۔۔
تو وہ یوتھیے جلیں گے نہیں تو اور کیا کریں گے؟
انہیں تحقیق سے نفرت ہے، شرافت سے الرجی ہے اور سچ سے ڈر لگتا ہے
کیونکہ اگر سچ مان لیا
تو ان کا بت خاک میں مل جائے گا
اور جھوٹی تحریک کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔
ان یوتھیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ
نیازی اگر بولے تو "شعور"
مگر کوئی اور بولے تو "بے غیرتی"؟
جنہیں تمیز ہو نہ تہذیب
وہ آج قوم کو لیڈر چُننے کا سبق سکھا رہے ہیں؟
پڑھنے والی، سوچنے والی بیٹیاں تمہارے منہ پر آئینہ ہیں
اس لیے چیخو، چِلّاؤ، گالیاں دو، کردار کشی کرو
مگر سن لو!
اب قوم کی بیٹیاں خاموش نہیں بیٹھیں گی
اب کوئی صنم، فلک یا گوگی نہیں
آمنہ، فاطمہ، زینب اور ایمان بولیں گی!
پاکستان ہم سب کا ہے۔ اور ہم اسے یرغمال نہیں بننے دیں گے۔
پاکستان زندہ باد⚔🇵🇰⚔
تمپ کونشقلات میں 6 مئی کو مارے جانے والے دہشت گرد “امیر ولد ماسٹر بابو” کی ہلاکت کا اعتراف بالآخر بی ایل اے نے خود کر دیا۔ تنظیم میں جنوری 2026 میں شامل ہونے والا یہ دہشت گرد بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان اور متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں سرگرم تھا۔ اس اعتراف نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ دہشت گردی کے نیٹ ورکس مقامی آبادی کے امن اور استحکام کے لیے مسلسل خطرہ بنے ہوئے ہیں۔
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے نہ صرف اس خطرناک دہشت گرد کو انجام تک پہنچایا بلکہ علاقے میں دہشت گرد عناصر کے مذموم عزائم بھی ناکام بنا دیے۔ ایسی کارروائیاں بلوچستان کے پرامن شہریوں کے تحفظ، امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کے عزم کی عکاس ہیں۔
A strong and clear message from Türkiye to India.
Turkish Foreign Minister Hakan Fidan stated that Türkiye’s close and brotherly relations with Pakistan should not be viewed as a problem by India.
یہ ہے بھارت کی نام نہاد “پروفیشنل آرمی” کا حال!
رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کے اعلیٰ ترین عسکری حلقوں میں سینارٹی کے تنازع نے اس قدر شدت اختیار کر لی کہ آرمی چیف اور سی ڈی ایس کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو یہ صورتحال اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ بھارت کی عسکری قیادت اندرونی کشمکش اور ذاتی انا کے مسائل میں الجھی ہوئی ہے۔ ایک ایسی فوج جو خود اپنے اعلیٰ افسران کے درمیان ہم آہنگی برقرار نہ رکھ سکے، وہ پیشہ ورانہ نظم و ضبط اور مؤثر قیادت کے دعوؤں پر کیسے پورا اتر سکتی ہے؟ یہی ہے وہ “پروفیشنل آرمی” جسے بھارتی میڈیا دنیا کے سامنے مثالی ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے
افغان عبوری حکومت کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف بیانات اور وارننگز اپنی جگہ، لیکن پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ صرف اعلانات کافی نہیں۔ اسلام آباد بارہا اس بات پر زور دے چکا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی، محفوظ پناہ گاہوں اور بھرتی کے نیٹ ورکس کے خلاف عملی اور مؤثر کارروائی ناگزیر ہے۔ بیجنگ اور اسلام آباد کے سفارتی رابطوں اور اعلیٰ سطحی مذاکرات کے باوجود فتنہ الخوارج کی سرگرمیوں میں خاطر خواہ کمی نظر نہیں آ رہی، اسی لیے پاکستان اب وعدوں کے بجائے زمین پر واضح اور قابلِ مشاہدہ نتائج کا مطالبہ کر رہا ہے
پاک فوج یمن میں تعینات؟ حقائق کے سامنے دشمن کا پروپیگنڈا بے نقاب!
پاکستان خطے میں امن، استحکام اور سفارتی روابط کے فروغ کے لیے مثبت کردار ادا کر رہا ہے، اسی وجہ سے اسے عالمی سطح پر ایک ذمہ دار اور مؤثر شراکت دار کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ ایسے میں بھارت، اسرائیل اور ان کے ہم خیال عناصر کی جانب سے سوشل میڈیا پر پاک فوج کی یمن میں مبینہ تعیناتی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ یمن میں پاکستانی افواج کی کسی قسم کی عسکری موجودگی نہیں۔ یہ بے بنیاد پروپیگنڈا دراصل پاکستان کے برادر ممالک، خصوصاً خلیجی ریاستوں اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ مضبوط تعلقات کو نقصان پہنچانے کی ایک ناکام کوشش ہے۔ حقائق واضح ہیں، جبکہ دشمن کا جھوٹ ایک بار پھر بری طرح بے نقاب ہو چکا ہے۔
پاکستان کے ہاتھوں سفارتی اور عسکری سطح پر پسپائی کے بعد بھارت کا اعتماد بری طرح متاثر دکھائی دیتا ہے۔ اب نیپال کے ساتھ سرحدی تنازع پر بھی نئی دہلی جارحانہ مؤقف اپنانے کے بجائے کمزور اور دفاعی انداز اختیار کیے ہوئے ہے۔ برطانیہ کی ممکنہ مداخلت پر بھارت کا یہ کہنا کہ “دوطرفہ معاملات میں کسی تیسرے فریق کا کوئی کردار نہیں” اس کی بے بسی اور سفارتی کمزوری کو نمایاں کرتا ہے۔ خطے میں خود کو بڑی طاقت کہنے والا بھارت آج اپنے ہی پڑوسیوں کے سامنے مؤثر مؤقف پیش کرنے میں ناکام نظر آ رہا ہے۔
یہ ہے Mahrang Baloch کی اصل حقیقت، جس نے ایک ایسی دہشتگرد تنظیم کی کھل کر مذمت کرنے سے بھی گریز کیا جو برسوں سے بلوچستان میں نہتے عوام، مزدوروں اور معصوم شہریوں کا خون بہا رہی ہے۔ جو عناصر دہشتگردی پر خاموش رہیں، وہ کبھی عوام کے حقیقی نمائندے نہیں ہو سکتے
امریکی وزیرِ خارجہ Marco Rubio نے کھلے الفاظ میں تسلیم کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکہ نے کردار ادا کیا۔ دنیا آج بھی نہیں بھولی کہ پاکستان کے مؤثر جوابی وار نے بھارت کے دفاعی دعوؤں کو زمین بوس کر دیا تھا، جہاں متعدد فضائی اڈے، برہموس ڈپو اور جدید دفاعی نظام شدید نقصان کا شکار ہوئے۔ یہی وہ دباؤ تھا جس کے بعد مودی حکومت کو جنگ بندی کی طرف آنا پڑا۔
Another cowardly stunt by Pakistan’s enemies collapsed within minutes.
The foreign-funded puppet outfit BLA attempted to spread chaos in Balochistan and raise its filthy flag, forgetting that Pakistan’s fearless forces stand guard over every inch of this land.
In a swift and decisive operation, security forces crushed the terrorists, wiped out their presence, and brought their propaganda flag down to the ground where it belongs.
Salute to the brave defenders of the motherland who continue to destroy every anti-Pakistan conspiracy with strength and sacrifice.
بھارتی، افغان اور اسرائیلی پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے ایک منظم جھوٹا بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی فوجی یمن میں تعینات ہیں اور حالیہ جھڑپوں میں کئی اہلکار مارے گئے۔
حقیقت یہ ہے کہ یمن میں کسی قسم کی پاکستانی فوجی تعیناتی موجود نہیں۔ یہ مکمل طور پر من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈا ہے جس کا مقصد عوام کو گمراہ کرنا، پاکستان کے خلاف جھوٹی فضا قائم کرنا اور متحدہ عرب امارات سمیت برادر اسلامی ممالک کے ساتھ پاکستان کے سفارتی تعلقات کو نقصان پہنچانا ہے۔
پاکستان کے دشمن ایک بار پھر فیک نیوز اور منظم اطلاعاتی جنگ کے ذریعے اپنے مذموم عزائم آگے بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں، مگر حقائق ہمیشہ جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیتے ہیں
فتنہ الخوارج کی ایک اور بزدلانہ کوشش ناکام‼️
میرانشاہ اور گردونواح میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انسدادِ دہشتگردی آپریشنز بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ گزشتہ روز درہ پخیل، میرانشاہ میں 11 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا جبکہ مجموعی طور پر اب تک 20 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں۔ شدید دباؤ اور ناکامی کے بعد آج فتنہ الخوارج نے بنوں۔میرانشاہ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی، تاہم فورسز کی مؤثر حکمتِ عملی، بروقت جوابی کارروائی اور جدید جیمنگ سسٹم کے باعث حملہ مکمل طور پر ناکام بنا دیا گیا اور مزید 4 خوارج دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ دہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا 🇵🇰
پاکستان نے ایک بار پھر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کو کھل کر للکارا اور لبنان میں اس کی کارروائیوں کو غیرقانونی قبضہ قرار دیا۔ اسرائیلی نمائندے کے سامنے پاکستان نے دوٹوک انداز میں سچ بیان کیا۔ عالمی فورمز پر اسرائیل کے مظالم کو سب سے مؤثر انداز میں بے نقاب کرنے والی آواز پاکستان ہی ہے۔
یہ ہیں بلوچستان کی اصل بیٹیاں باوقار، باشعور اور پاکستان کے ساتھ کھڑی۔ 🇵🇰
یہ اپنی دھرتی، اپنے لوگوں اور اپنے مستقبل کی محافظ ہیں، نہ کہ وہ عناصر جو دہشتگرد تنظیموں جیسے BLA کے ہاتھوں استعمال ہو کر بلوچستان کے امن اور ترقی کے دشمن بن چکے ہیں۔ بلوچستان کی حقیقی وارث وہ بیٹیاں ہیں جو تعلیم، امن اور پاکستان کی مضبوطی کا پرچم اٹھائے ہوئے ہیں۔
سی ٹی ڈی حیدرآباد نے جامشورو کے علاقے کوٹری سائٹ ایریا میں خفیہ اطلاعات پر مبنی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم JSMM/SLA کے ایک اہم اور انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگرد کے قبضے سے سندھودیش لبریشن آرمی (SLA) کی رسید بک، دہشتگردی کیلئے جمع کیا گیا فنڈ، ہینڈ گرنیڈز، دھماکا خیز مواد، ڈیٹونیٹرز، ریموٹ کنٹرول، بیٹری سیلز، ڈیٹونیٹنگ کورڈ اور غیر قانونی پستول بمعہ گولیاں برآمد ہوئیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق گرفتار ملزم دہشتگردی کی سرگرمیوں اور مالی معاونت کے نیٹ ورک میں ملوث تھا
یورپی کمیشن کی نائب صدر Kaja Kallas کے بیان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر پاکستان کے مؤقف کی توثیق کردی ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں تسلیم کیا کہ پاکستان دہشتگردی کے سنگین خطرات کا سامنا کررہا ہے اور اپنے عوام کے دفاع کا مکمل حق رکھتا ہے۔ ساتھ ہی پاکستان کو خطے کی ایک اہم طاقت اور یورپی یونین کا اہم شراکت دار قرار دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا اب پاکستان کی قربانیوں، ذمہ دار کردار اور دہشتگردی کے خلاف اس کی مسلسل جدوجہد کو کھلے دل سے تسلیم کررہی ہے 🇵🇰
آج میرانشاہ، شمالی وزیرستان میں ہونے والے شدید نوعیت کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے 6 خوارج دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
فورسز کی جانب سے جاری کردہ فوٹیج میں کامیاب کارروائی کے مناظر بھی سامنے آگئے ہیں، جو دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا واضح ثبوت ہیں۔ 🇵🇰
نئی بلندیاں… نئے دفاعی معاہدے… نیا اسٹریٹجک مشن 🇵🇰🇹🇷
پاکستان اور ترکی صرف دو دوست ممالک نہیں بلکہ ایک مضبوط دفاعی، سفارتی اور اسٹریٹجک اتحاد کی علامت ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی، دفاعی تعاون اور مشترکہ وژن کے ساتھ دونوں برادر ممالک خطے میں استحکام اور طاقت کا نیا باب رقم کر رہے ہیں۔
افواجِ پاکستان اور ترک افواج کی یہ شراکت دشمن کیلئے واضح پیغام ہے کہ پاکستان اور ترکی ہر میدان میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انشاءاللّٰہ یہ دوستی مزید طاقت، ترقی اور کامیابی کی نئی منزلیں طے کرے گی
شہناز بلوچ کا بلوچ عوام سے کوئی تعلق نہیں، اس کے اپنے اہلِ خانہ بھی حقیقت سامنے لے آئے ہیں۔ افغانستان میں بنائی گئی جعلی ویڈیوز اور سوشل میڈیا پروپیگنڈا اس بات کا ثبوت ہیں کہ یہ سب ایک منظم دہشتگرد بھرتی نیٹ ورک کا حصہ ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو گمراہ کرکے پاکستان کے خلاف استعمال کرنا ہے۔
فتنہ الہندوستان اور دہشتگرد BLA دراصل بیرونی ایجنڈے کے مہرے ہیں، جنہیں بھارت اور اسرائیل کی سرپرستی حاصل ہے۔ بلوچ عوام پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ یہ عناصر صرف خونریزی، انتشار اور دشمن کے مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ پاکستان دشمن قوتوں کے اس مکروہ چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرتا رہے گا۔ 🇵🇰