﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
جمعہ کریم
یا ارحم الراحمین! ہمیں بار بار حرمین شریفین کی بابرکت حاضری،
نبی کریمﷺ کی شفاعت،
اور جنت الفردوس میں آپﷺ کی رفاقت نصیب فرما
ہماری ان دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرما. آمین
#اردو_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے کریم ! ہمارے دلوں کو ایمان کے بعد کفر، نفاق، شک اور غفلت کی طرف نہ پھیرنا،
حالات جیسے بھی ہوں ہمیں اپنے دین سے جڑے رہنے کی استقامت عطا فرمانا اور ہمارا خاتمہ ایمان، توحید اور اپنی رضا پر فرمانا۔
#اردو_زبان
یا اللہ! ہمارے رزق میں کشادگی، صحت میں عافیت، زندگی میں برکت اور دلوں میں اطمینان عطا فرما۔ ہمارے والدین، اہل و عیال اور تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما اور ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درودوسلام_کی_فضیلت
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الأنبياء
آیت 91
ترجمہ
اور اس خاتون کو دیکھو جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی تھی ، پھر ہم نے اس کے اندر اپنی روح پھونکی ، اور انہیں اور ان کے بیٹے کو دنیا جہان کے لوگوں کے لیے ایک نشانی بنا دیا۔
2
ﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں
#درود_وسلام
🌹نماز تہجد کی فضیلت۔
نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔
نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔
(صحیح مسلم)
صرف خواب دیکھنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ خواب کو حقیقت بنانے کے لیے روزانہ تھوڑی تھوڑی محنت اور پابندی کے ساتھ کام کرنا پڑتا ہے۔
اگر انسان اپنے کام میں مستقل مزاجی نہ رکھے، آج کام کیا اور کل چھوڑ دیا، تو خواب صرف سوچ ہی بن کر رہ جاتے ہیں۔
اپنے مقصد کے لیے روز کچھ نہ کچھ کرتے رہیں، چاہے رفتار تھوڑی ہی کیوں نہ ہو۔ یہی چھوٹی چھوٹی کوششیں ایک دن آپ کے خواب کو حقیقت بنا دیتی ہیں۔
#اردو_زبان
زندگی یوں ہوئی بسر تنہا
قافلہ ساتھ اور سفر تنہا
اپنے سائے سے چونک جاتے ہیں
عمر گزری ہے اس قدر تنہا
رات بھر باتیں کرتے ہیں تارے
رات کاٹے کوئی کدھر تنہا
ڈوبنے والے پار جا اترے
نقش پا اپنے چھوڑ کر تنہا
دن گزرتا نہیں ہے لوگوں میں
رات ہوتی نہیں بسر تنہا
ہم نے دروازے تک تو دیکھا تھا
پھر نہ جانے گئے کدھر تنہا
(گلزار)
صبح بخیر🌝
#اردو_زبان
🌹اب دوست کون ہوتا ہے؟؟
پطرس بخآری کہتے ہیں۔۔!!
دوست وہ ہوتا ہے
جس کے ساتھ آپ بیٹھے ہیں
پر گفتگو نہیں ہو رہی
پر آپ خوش ہیں
کہ وہ آپ کے ساتھ بیٹھا ہے🌹
نہ آیا ہوں نہ میں لایا گیا ہوں
میں !!
حرف کُن ہوں فرمایا گیا ہوں
بہت بدلے میرے انداز جوانی سے اب تک
لیکن جہاں کھویا وہیں میں پایا گیا ہوں
نہ جانے کون سی منزل ہے
جہاں نہلا کے بلوایا گیا ہوں
#اردو_زبان#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ